سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 272

عمرو بن میمون بیان کرتے ہیں ہرجمعرات کی شام میں حضرت عبداللہ بن مسعود کی خدمت میں باقاعدگی کے ساتھ حاضر ہوا کرتا تھا میں نے انہیں کبھی بھی یہ کہتے ہوئے نہیں سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 273

امام شعبی ابن سیرین بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن مسعود جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی حدیث بیان کرتے تھے تو ان کا چہرہ متغیر ہوجاتا تھا اور وہ یہ کہا کرتے تھے کہ آپ نے اس طرح ارشاد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 274

توبہ عنبری ارشاد فرماتے ہیں امام شعبی نے مجھ سے کہا کیا تم نے غور کیا ہے وہ فلاں شخص یہ کہہ دیتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے میں حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 275

عبداللہ بن ابوسفر بیان کرتے ہیں شعبی ارشاد فرماتے ہیں میں ایک سال تک حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں رہا ہوں میں نے انہیں کبھی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی حدیث بیان کرتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 277

عبدالملک بن عبید بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک ہمارے پاس سے گزرے تو ہم نے درخواست کی آپ ہمیں کوئی ایسی حدیث سنائیں جو آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی سنی ہو انہوں نے جواب دیا کیا میں اپنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 278

امام محمد بیان کرتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بہت کم احادیث بیان کرتے تھے اور جب بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی حدیث نقل کرتے تھے تو ساتھ……

View Hadith