شعبی چھ بھائیوں اور دادا کی وراثت کے بارے میں فرماتے ہیں دادا کوچھٹا حصہ دو۔ امام دارمی فرماتے ہیں یعنی اس سے مراد حضرت علی رضی اللہ عنہ ہیں کیونکہ یہ روایت شعبی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 750
حضرت عبداللہ بن سلمہ بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ دادا کو بھائی کی مانند قرار دیتے ہیں جبکہ اس کا چھٹا حصہ بنتا ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 751
حضرت حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ داد کو بھائیوں کے ہمراہ چھٹے حصے تک وراثت میں شریک قرار دیتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 752
عبداللہ بن سلمہ بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ دادا کو وراثت میں بھائیوں کا شریک قرار دیتے ہیں جبکہ ان کامشترکہ حصہ کل مال کا چھٹا حصہ بنتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 753
ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں چھٹے حصے تک حضرت علی رضی اللہ عنہ داداکوبھائیوں کو حصے دار قرار دیتے ہیں وہ ہر ایک صاحب کو اس کے مخصوص حصے کے مطابق دیتے ہیں البتہ وہ ماں کی طرف سے شریک بھائی کو دادا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 754
عبدالرحمن بن معقل بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے دادا کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا تمہارا کون سا دادا سب سے بڑا ہے میں نے جواب دیا حضرت آدم انہوں نے فرمایا کیا تم نے اللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 755
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میری یہ خواہش ہے جو لوگ دادا کی وراثت کے بارے میں میرا مخالف نظریہ رکھتے ہیں ہم دونوں ایک دوسرے پر لعان کریں تاکہ اس بات کا پتہ چل جائے کہ کس کی رائے غلط ہے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 756
حضرت ابن عباس دادا کو باپ کی مانند قرار دیتے ہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 757
ابواسحاق بیان کرتے ہیں میں قاضی شریح کے پاس گیا اس وقت ان کے پاس عامر، ابراہیم، عبدالرحمن بن عبداللہ موجود تھے اور ہمارے قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک معزز خاتون کی وراثت کا مسئلہ درپیش تھا جس نے ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 758
حضرت حسن بصری بیان کرتے ہیں حضرت زید ایک تہائی مال تک دادا کو بھائیوں کے ہمراہ شریک قرار دیتے تھے۔……
