سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 760

اسماعیل بیان کرتے ہیں عامر فرماتے ہیں دادا کے معاملے میں اس کی رائے کو اختیار کرو جس پر لوگوں کا اتفاق ہے امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں اس سے مراد وہ رائے ہے جو حضرت زید بن ثابت نے پیش کی ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 761

قتادہ بیان کرتے ہیں میت کی بہن، ماں اور شوہر اور دادا کے بارے میں حضرت زید بن ثابت نے یہ رائے پیش کی ہے کہ یہ تقسیم ستائیس حصوں سے شروع ہوگی جن میں سے چھ حصے ماں کو ملیں گے شوہر کو نو حصے ملیں گے دادا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 765

ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین قسم کی (دادی، نانی) کو چھٹے حصے کا حقدار قرار دیاہے۔ راوی بیان کرتے ہیں میں نے ابراہیم سے دریافت کیا یہ کون ہیں؟ انہوں نے جواب دیا وہ……

View Hadith