سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 790

عبداللہ بن عبیداللہ بن عمیر بیان کرتے ہیں میں نے بنوزریق سے تعلق رکھنے والے اپنے بھائی سے خط کے ذریعے یہ مسئلہ دریافت کیا کہ لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 791

حضرت حسن بصری فرماتے ہیں لعان کرنے والی عورت کا جو بیٹا پسماندگان میں اپنی ماں اور ماں کے قریبی عزیزوں کو چھوڑ کر مرے اس کی ماں کو ایک تہائی حصہ ملے گا اور باقی بچ جانے والا مال اس کی ماں کے رشتہ داروں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 795

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں اگر میاں بیوی لعان کرلیں تو ان دونوں کے درمیان علیحدگی کروا دی جائے گی اور وہ دونوں کبھی اکٹھے نہیں ہوسکتے ان کی اولاد کو اس کی ماں کے حوالے سے بلایا جائے گا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 797

لعان کرنے والی عورت کے بچے کے بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں یہ وہ ہے جس کا باپ نہیں ہے اس کی ماں اور اس کی ماں کی طرف سے شریک بھائی اس کے وارث بنیں گے اور اس کی ماں کے عصبہ اس کے وارث……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 798

مکحول کے بارے میں منقول ہے کہ ان سے لعان کرنے والی عورت کے بچے کے بارے میں دریافت کیا گیا کہ وہ کسے ملے گی تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وراثت کا حقدار اس کی ماں کو قرار دیا……

View Hadith