حضرت زید بن ثابت ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس نے پسماندگان میں باپ اور پوتے کو چھوڑا ہو تو ولاء کا حق پوتے کو ملے گا۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 840
زیاد بن ابومریم بیان کرتے ہیں ایک خاتون نے اپنے غلام کو آزاد کر دیا اس خاتون کا پھر انتقال ہوگیا اس خاتون نے پسماندگان میں ایک بیٹا اور بھائی چھوڑا پھر وہ غلام جو آزاد ہوا تھا وہ بھی فوت ہوگیا تو اس……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 841
مغیرہ بیان کرتے ہیں میں نے ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو اپنے غلام کو آزاد کرنے کے بعد انتقال کر جائے پھر اس کا غلام بھی انتقال کر جائے پھر اس آزاد کرنے والے شخص نے پسماندگان میں باپ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 842
شعبہ بیان کرتے ہیں میں نے حکم اور حماد کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ وہ مال اس کے بیٹے کو ملے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 843
حضرت حسن بصری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بقیع میں تشریف لائے وہاں آپ نے ایک شخص کو فروخت ہوئے دیکھا آپ اس کے پاس تشریف لائے آپ نے اس کی بولی لگائی اور پھر اسے چھوڑ دیا۔ ایک شخص نے یہ بات……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 844
عبداللہ بن شداد بیان کرتے ہیں حضرت حمزہ کی صاحبزادی نے اپنے غلام کو آزاد کردیا وہ غلام فوت ہوگیا اس نے پسماندگان میں اپنی ایک بیٹی اور اپنی ایک آزاد کر دینے والی حضرت حمزہ کی صاحبزادی کو چھوڑا پھر……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 845
شموس کندیہ بیان کرتی ہیں میں ایک مقدمہ لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں گئی تھی جس میں میرے والد فوت ہوگئے تھے انہوں نے پسماندگان میں صرف مجھے اور اپنے آقا کو چھوڑا تھا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 846
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ ان کی خدمت میں ایک آزاد شدہ غلام کی بیٹی اور ایک آزاد کرنے والے آقا کامسئلہ پیش کیا گیا تو انہوں نے بیٹی کو نصف حصہ دیا اور آزاد کرنے والے آقا کو بھی نصف……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 847
عبدالرحمن بن مدلج کے بارے میں منقول ہے کہ ان کا انتقال ہوگیا انہوں نے پسماندگان میں ایک بیٹی اور آزاد کرنے والا شخص چھوڑا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کی بیٹی کو نصف حصہ دیا اور اس آزاد کرنے والے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 848
شموس بیان کرتی ہیں ان کے والد فوت ہوگئے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے انہیں نصف حصہ عطا کیا اور اس کے والد کو آزاد کرنے والے کو بھی نصف حصہ دیا۔……
