قرظہ بن کعب بیان کرتے ہیں جب بعض انصار مدینہ سے نکل کر جانے لگے تو حضرت عمر ان کے ساتھ چلتے ہوئے آئے اور بولے کیا تم جانتے ہو میں تمہارے ساتھ کیوں آیاہوں ہم نے جواب دیا انصار کے حق کی وجہ سے۔ حضرت عمر……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 282
قرظہ بن کعب بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن خطاب نے چند انصاری صحابہ کرام کو کوفہ بھیجا اور مجھے بھی ان کے ساتھ بھیج دیا حضرت عمر ہمارے ساتھ چلتے ہوئے صرار تک آئے۔ صرار مدینے کے راستے میں ایک چشمہ ہے وہاں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 283
علقمہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ نے ایک مرتبہ یہ کہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے پھر ان پر کپکپی طاری ہوگئی اور پھر بولے اس کی مانند یا اس سے کچھ زیادہ ارشاد فرمایا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 284
مجاہد بیان کرتے ہیں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مدینہ منورہ تک آیا میں نے انہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی حدیث بیان کرتے ہوئے نہیں سنا البتہ انہوں نے یہ حدیث بیان کی ایک مرتبہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 285
صالح بیان کرتے ہیں میں نے حضرت جابر بن زید کو کبھی بھی یہ کہتے ہوئے نہیں سنا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں ارشاد فرمایا ہے وہ اس چیز سے بچنے کی کوشش کرتے تھے اور اس کو بہت اہم سمجھتے تھے کہ نبی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 286
حضرت عبداللہ بن شفیق بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضرت کعب کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے آئے حضرت کعب کچھ لوگوں کے درمیان موجود تھے حضرت کعب نے دریافت کیا آپ مجھ سے کیا چاہتے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 287
طاؤس بیان کرتے ہیں عرض کیا گیا یا رسول اللہ کون سا شخص زیادہ علم رکھتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا جو لوگوں کے علم کو اپنے علم کے ساتھ ملادے اور وہ جو علم کا بھوکا ہوتا ہے ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 288
معاویہ بن قرہ بیان کرتے ہیں ایک حلقے میں جس میں کچھ بزرگ لوگ موجود تھے اور آپس میں بات چیت کررہے ان میں عائذ بن عمرو بھی موجود تھے حاضرین میں سے ایک کنارے میں موجود ایک شخص بولا اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 289
عون بن عبداللہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں سب سے بہترین محفل وہ ہے جس میں حکمت کو پھیلایا جائے اور رحمت کی امید رکھی جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 290
حضرت ابودرداء بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے آپ نے اپنی نگاہ آسمان کی طرف جمائی اور یہ ارشاد فرمایا یہی وہ گھڑی ہوگی جس میں لوگوں کے درمیان سے علم اٹھا لیا جائے……
