دو ایسے بھائی جو کسی ایسے آزاد شدہ غلام کے وارث بنتے ہوں جسے ان کے والد نے آزاد کردیا تھا اور پھر ان دونوں میں سے کوئی ایک بھائی فوت ہو جائے اور پسماندگان میں ایک بیٹے کو چھوڑے تو ابراہیم نخعی فرماتے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 860
مطر وراق بیان کرتے ہیں حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو حاصل ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 861
ابن جریج طاوس کے صاحبزادے کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو حاصل ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 862
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں ولاء کا حق قریبی رشتہ دار کو حاصل ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 863
حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں جو شخص کسی دوسرے شخص کے ساتھ بھائی چارگی قائم کرلے تو یہ مسلمانوں کے درمیان ہوتی ہے سفیان فرماتے ہیں ہم بھی یہی بات کہتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 864
حضرت تمیم داری فرماتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اور عرض کی اے اللہ کے رسول اہل کفر سے تعلق رکھنے والا ایک شخص کسی مسلمان کے ہاتھ پر اسلام قبول کرتا ہے تو اس بارے میں حکم کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 865
ابراہیم نخعی سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جو دور دراز کے علاقے سے تعلق رکھتا ہوں اور اگر وہ کسی شخص کے ہاتھ پر اسلام قبول کرلیا ہے ابراہیم نخعی نے جواب دیا جس شخص کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 866
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں قتل عمد اور قتل خطا ہر صورت میں بیوی اپنے شوہر کی دیت میں وارث بنتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 867
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں دیت کی تقسیم اللہ کے مقرر کردہ وراثت کے قانون کے مطابق ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 868
ابوقلابہ فرماتے ہیں دیت کی تقسیم کا طریقہ وہی ہے جو وراثت کی تقسیم کا ہے۔……
