عمر بن عبدالعزیز نے خط کے ذریعے یہ بات بیان کی ہے کہ ماں کی طرف سے تعلق رکھنے والے بھائیوں کو دیت کی طرف سے وراثت کے مطابق حصہ ملے گا۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 870
ابن شہاب بیان کرتے ہیں دیت مقتول کے ورثاء میں اللہ کی کتاب میں موجود ان کے مخصوص حصوں کے مطابق تقسیم ہوگی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 871
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں وہ شخص ظلم کا مرتکب ہوتا ہے جو ماں کی طرف والے بھائیوں کو دیت میں وارث قرار نہیں دیتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 872
حضرت عمر حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید ارشاد فرماتے ہیں دیت کو بھی وراثت کے طور پر تقسیم کیا جاتا ہے جیسے مال کو وراثت کے طور پر تقسیم کیا جاتا ہے اس میں قتل خطاء اور قتل عمد ایک جیسی چثییت رکھتی……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 873
عامر بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ ماں کی طرف والے بھائیوں، شوہر اور بیوی کو دیت میں سے کسی چیز کا وارث قرار نہیں دیتے۔ امام ابومحمد دارمی بیان کرتے ہیں بعض نے اس روایت کی سند میں اسماعیل اور……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 874
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں ماں کی طرف سے تعلق رکھنے والے بھائی دیت میں وارث نہیں بنتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 875
حضرت زید بن ثابت بیان کرتے ہیں ہر قوم ایک دوسرے کی وارث بن جاتی ہے ما سوائے ان لوگوں کے جو ملبے میں دب کر یا ڈوب کر ہلاک ہو وہ ایک دوسرے کے وارث نہیں بنتے ان کے وارث صرف زندہ لوگ بنتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 876
یحیی بن عتیق بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کے خط میں یہ بات پڑھی تھی کہ جب کچھ لوگوں کے اوپر گھر گر جائے اور یہ پتہ نہ چل سکے کہ کس کا انتقال پہلے ہوا تو حضرت عمر فرماتے ہیں کہ مرحومین ایک……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 877
جعفر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں سیدہ ام کلثوم اور ان کا بیٹا زید ایک ہی دن فوت ہوئے یہاں تک کہ دونوں کے رونے والوں کا ایک ہی سڑک پر سامنا ہوا تو ان میں سے کسی ایک کو دوسرے کا وراث نہیں بنایا گیا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 878
شعبی بیان کرتے ہیں شام میں ایک گھر گر گیا تو حضرت عمر نے ان لوگوں کو ایک دوسرے کا وارث قرار دیا۔……
