ابراہیم فرماتے ہیں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، حضرت عمر، اور حضرت عثمان حمیل شخص کو وارث قرار نہیں دیتے تھے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 930
اشعث بن ابوشعثاء فرماتے ہیں محارب قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جسے کہیں اور سے لایا گیا اس نے اپنے لئے ایک بھائی جسے کہیں اور سے لایا گیا تھا کے نسب کا اقرار کیا تھا تو حضرت عبداللہ بن عتبہ نے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 931
ابن شہاب بیان کرتے ہیں ایک شخص دنیا سے رخصت ہوتے وقت یہ بیان کردیتا ہے کہ میں فلاں شخص کا آزاد کردہ غلام ہوں تو اس کی وراثت اسی شخص کو ملے گی جسے اس نے اپنا آزاد کرنے والا آقا کہا ہے دنیا سے رخصت ہوتے……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 932
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ فرماتے ہیں زنا کے نتیجے میں پیداہونے والا بچہ لعان کرنے والی عورت کے بچے کی مانند ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 933
حکم بیان کرتے ہیں زنا کے نتیجے میں پیداہونے والا بچے کا وہ شخص وارث نہیں بنے گا جو اس کا باپ ہونے کا دعویدار ہو وہ بچہ بھی اس کا وارث نہیں بنے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 934
حضرت علی بن حسین کے بارے میں منقول ہے کہ وہ زنا کے نتیجے میں پیداہونے والے بچے کو وارث قرار نہیں دیتے تھے اگرچہ کوئی شخص اس کے باپ ہونے کا دعوی کرے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 935
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں اگر کوئی شخص کسی لڑکے کو لے کر آئے اور یہ بیان کرے کہ یہ اس کا بیٹا ہے اس نے اس لڑکے کی ماں سے زنا کیا تھا اور اس لڑکے کا کوئی شخص بھی دعویدار نہ ہو تو وہ شخص اس لڑکے کا وارث……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 936
حضرت حسن ارشاد فرماتے ہیں لعان کرنے والی عورت کا بچہ زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کی مانند ہے اس کی ماں اور اس کی ماں کے ورثاء اس کے وارث بنیں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 937
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کو وراث قرار نہیں دیا جاسکتا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 938
زہری، زنا کے نتیجے میں پیداہونے والے بچے کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں یہ ماں کی طرف سے ایک دوسرے کے وارث بنیں گے اگرچہ اس عورت نے جس دن اسے جنم دیاہے وہ بچہ اسی دن فوت ہو جائے تو وہ چھٹے حصے کا وارث……
