سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 939

ابراہیم بیان کرتے ہیں کہ زنا کے نتیجے میں پیداہونے والابچہ وارث نہیں بنتا۔ وارث وہ بچہ بن سکتا ہے جس کے باپ پر حد قائم نہ ہوئی ہو یا جس کی ماں نکاح یا خریدنے کے نتیجے میں کسی کی ملکیت میں آئی ہو۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 940

حسن بیان کرتے ہیں جو شخص کسی عورت کے ساتھ گناہ کا کام کرے پھر اس سے شادی کرے اس عورت کے بچے کو اس شوہر کا وارث قرار دینے میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ وہ اگر عورت حاملہ ہو جائے تو بچے کانسب اس سے ثابت نہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 941

عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ جس شخص کا نسب مشکوک ہو اور اس کے باپ کے مرنے کے بعد اسے اس کے باپ کی طرف منسوب کرنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 942

عمیر بن یزید بیان کرتے ہیں میں نے شعبی سے اپنے ایک غلام کے بارے میں دریافت کیا جو زنا کے نتیجے میں پیدا ہوا تھا تو انہوں نے فرمایا تم اسے فروخت نہ کرو اور اس کی آمدن نہ کھاؤ البتہ اس سے خدمت لیتے رہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 943

زہری سے سوال کیا گیا زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ اگر فوت ہوجائے انہوں نے جواب دیا اگر وہ کسی عرب عورت یعنی آزاد عورت کا بیٹا تھا تو اس کی ماں ایک تہائی حصے کی وارث بنے گی اور بقیہ مال بیت المال……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 944

عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کی وراثت کے بارے میں یہ فیصلہ دیا تھا کہ وہ سب اس کی ماں کو ملے گا اس کی وجہ یہ تھی کہ اس کی ماں نے بہت شدید پریشانی برداشت کی ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 945

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے زنا کے نتیجے میں پیداہونے والے بچے کی ماں کے سرپرستوں سے یہ فرمایا تھا کہ تم اسے حاصل کرسکتے ہو تم ہی اس کے وارث بنو گے تم ہی اس کی طرف سے دیت ادا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 946

ابوعمرو شیبانی بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں سائبہ شخص اپنا مال جہاں چاہے رکھ سکتا ہے عبداللہ بن یزید بیان کرتے ہیں شعبہ نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے کہ اس قول کو سلمہ نامی راوی سے……

View Hadith