مکحول بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے عالم شخص کی عبادت گزار شخص پر وہی فضیلت ہے جو میری فضیلت تم میں سے ادنی شخص پر ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی۔ بے شک……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 292
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کوئی شخص اس وقت تک عالم نہیں ہوسکتا جب تک وہ اپنے سے اوپر والے سے حسد کرنے سے باز نہ آجائے اور اپنے سے کم تر شخص کو حقیر سمجھنے سے باز نہ آجائے اور اپنے علم کے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 293
عبدالاعلی تیمی بیان کرتے ہیں جس شخص کو علم عطا کیا جائے اور وہ علم اس شخص کو رلائے نہیں وہ اس لائق ہے کہ ان لوگوں میں سے نہ ہوجنہیں وہ علم عطا کیا گیا ہے جو انہیں نفع دیتا ہے کیونکہ اللہ نے علماء کی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 294
ابوحاذم بیان کرتے ہیں تم اس وقت تک عالم نہیں ہوسکتے جب تک تمہارے اندر تین خوبیاں نہ پائی جاتی ہوں تم اپنے سے اوپر والے شخص کے خلاف سرکشی نہ کرو اور اپنے سے کم تر شخص کو حقیر نہ سمجھو اور اپنے علم کے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 295
حضرت ابودرداء بیان کرتے ہیں تم اس وقت تک عالم نہیں ہوسکتے جب تم طالب علم نہ بن جاؤ اور تم اس وقت تک علم کے عالم نہیں ہوسکتے جب تک تم اس پر عمل نہیں کرتے اور تمہارے گناہ گار ہونے کے لئے اتناہی کافی ہے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 296
عمران منقری بیان کرتے ہیں میں نے حضرت حسن بصری سے ایک دن کسی بات کے بارے میں جو انہوں نے بیان کی تھی یہ کہا اے ابوسعید فقہاء ایسے نہیں کہتے جو آپ نے بیان کیا ہے تو حضرت حسن بصری نے فرمایا تمہارا ستیا……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 297
سعد بن ابراہیم سے سوال کیا گیا مدینہ کا سب سے زیادہ سمجھدار شخص کون ہے انہوں نے جواب دیا جو اپنے پروردگار سے سب سے زیادہ ڈرتا ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 298
مجاہد ارشاد فرماتے ہیں فقیہ وہ شخص ہے جو اللہ کا خوف رکھتا ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 299
حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں حقیقی معنوں میں فقیہ وہ شخص ہے جو لوگوں کو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ کرے اور انہیں اللہ کی نافرمانی کی رخصت نہ دے اور انہیں اللہ کے آداب سے بے نیاز نہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 300
حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں حقیقی معنوں میں فقیہ وہ شخص ہے جو لوگوں کو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ کرے اور انہیں اللہ کے آداب سے بے نیاز نہ کردے اور انہیں اللہ کی نافرمانی کی رخصت……
