سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 969

معمر، طاوس کے صاحبزادے کے حوالے سے ان کے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جو غلام دو آدمیوں کی ملکیت ہو ان میں سے ایک اپنے حصے کو آزاد کرے اور دوسرا اپناحصہ رہنے دے تو طاوس فرماتے ہیں اس غلام کی وراثت ان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 970

زہری بیان کرتے ہیں اس کی وراثت اس شخص کو ملے گی جس نے اسے آزاد کردیا تھا ۔ قتادہ فرماتے ہیں اس کی وراثت اس شخص کو ملے گی جس نے اسے مکمل طور پر آزاد کردیا تھا اور اس کی قیمت کی ادائیگی بھی اس شخص پر لازم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 971

عطاء بیان کرتے ہیں جو شخص فوت ہوجائے اور وہ کوئی مکاتب غلام چھوڑ کر مرے اس شخص کے کچھ بیٹے اور بیٹیاں ہوں تو کیا ان خواتین کو ولاء میں سے کچھ ملے گا عطاء فرماتے ہیں اس مکاتب غلام کی غلامی میں جو کچھ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 973

یحیی بن ابوکثیر بیان کرتے ہیں ایک شخص فوت ہوگیا اس نے ایک مکاتب غلام چھوڑا پھر وہ مکاتب غلام بھی مر گیا اور کچھ مال چھوڑ کر مرا تو مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے اس کی مکاتبت میں سے بچنے والا مال……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 974

حضرت عمر حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید یہ ارشاد فرماتے ہیں ولاء کا حق قریبی رشتہ داروں کو ملتا ہے یہ حضرات خواتین کو ولاء کے حق میں وارث قرار نہیں دیتے ماسوائے اس صورت کے جب خواتین نے خود کسی غلام……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 975

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی حضرت سعید بن مسیب سے منقول ہے۔
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں علماء فرماتے ہیں خواتین ولا کے حق کی وارث نہیں ہوتی البتہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 976

حسن ارشاد فرماتے ہیں خواتین ولاء کی وارث نہیں بنتی ہیں البتہ جنہیں انہوں نے خود آزاد کیا یاجس کو انہوں نے آزاد کیا ہو اس نے جنہیں آزاد کیا ہو ان کی ولاء کا حق خواتین کو مل جاتا ہے البتہ لعان کرنے والی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 978

ابوقلابہ بیان کرتے ہیں جو عورت فوت ہوجائے اور وہ اپنے بچے چھوڑے وہ بچے اس عورت کے مال کے اور اس کے غلاموں کے وارث ہوں گے پھر اس کے بچے بھی فوت ہوجائیں تو فرماتے ہیں ولاء کا حق اس عورت کے عصبہ کو ملے……

View Hadith