منصور بیان کرتے ہیں میں نے ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے اپنے غلام کے ساتھ کتابت کا معاہدہ کیا اور وہ شخص فوت ہوگیا اور اپنی اولاد میں مذکر اور مونث دونوں چھوڑ گیا ابراہیم نے جواب……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 980
حسن بیان کرتے ہیں جو عورت فوت ہوجائے اور ترکے میں آزاد شدہ غلام چھوڑے اس کی ولاء کا حق اس کے بیٹوں کو ملے گا اور اگر وہ فوت ہوجائیں تو ولاء کا حق اس عورت کے عصبہ کو ملے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 981
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں خواتین کو ولاء کا حق نہیں ملتا۔ البتہ جس غلام کوانہوں نے بذات خود آزاد کیا تھا اس کی ولاء کا حق انہیں ملتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 982
امام محمد دارمی فرماتے ہیں حضرت عمر کا آزاد کردہ غلام فوت ہوگیا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں حضرت زید بن ثابت سے دریافت کیا کیا اس کی وراثت میں حضرت عمر کے صاحبزادیوں کو کچھ ملے گا تو……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 983
ہشام اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ولاء کا حق بھی وہی لے گا جو وراثت لینے کا حق دار ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 984
ابوبکر بن عمرو رضی اللہ عنہ بن حزم بیان کرتے ہیں محارب قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنے غلام کی ولاء کا حق اسے دیدیا پھر اسے آزاد کردیا اس غلام نے اپنی ولاء کا حق عبدالرحمن بن عمرو رضی اللہ……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 985
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کے حق کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 986
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کے حق کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 987
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں ولاء کے حق کو فروخت نہیں کیا جاسکتا اور اسے ہبہ نہیں کیا جاسکتا اور ولاء کا حق اس شخص کو ملتا ہے جس نے آزاد کیا ہو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وراثت کا بیان – حدیث 988
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں نسبی رشتے کی طرح ولاء بھی ایک تعلق ہے جسے فروخت نہیں کیا جاسکتا اور اسے ہبہ نہیں کیا جاسکتا۔……
