سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1079

داود بن ابی ہند بیان کرتے یہں ہم نے عامر سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے دو بیٹے چھوڑے ہوں اور ان میں سے ایک کے حصے جنتے مال کی وصیت کسی کے لئے کردی ہو تو یوں یہ تین ہوجائیں تو عامر نے جواب دیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1083

شریح بیان کرتے ہیں وارث کے حق میں اقرار کرنا درست نہیں ہے۔ حسن فرماتے ہیں مرتے وقت جو آخرت کی زندگی کا پہلا دن ہے اور دنیا کی زندگی کا آخری دن ہے اس قت کی کہی ہوئی بات پوری کرنا زیادہ حق رکھتی ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1086

عمرو بن خارجہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے نیچے موجود تھا وہ جگالی کررہی تھی اور اس کاجگال میرے کندھوں کے درمیان گر رہا تھا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1087

قتادہ کے بارے میں منقول ہے انہوں نے یہ آیت پڑھی۔ جب کسی شخص کے پاس موت آجائے اور اگر وہ بھلائی (مال) چھوڑ کر جارہاہے تو اسے والدین اور قریبی رشتے داروں کے بارے میں مناسب طور پر وصیت کرنی چاہیے یہ پرہیز……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1088

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں پہلے مال اولاد کے لئے ہوتا تھا اور وصیت والدین کے اور قریبی رشتہ داروں کے لئے ہوتی تھی پھر اللہ نے اپنی مرضی کے مطابق اسے منسوخ کردیا ہے اور ہر مذکر کے لئے دو……

View Hadith