عکرمہ بیان کرتے ہیں اللہ فرماتے ہیں اگر وہ بھلائی (مال) چھوڑ کر جا رہا ہے تو والدین اور قریبی رشتہ داروں کے لئے مناسب وصیت کرے۔ عکرمہ اور حسن فرماتے ہیں پہلے وصیت اس طرح ہوتی تھی یہاں تک کہ وراثت کے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1090
حسن کے بارے میں منقول ہے کہ ان سے ایسے شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس نے وصیت کرنی ہو اور اس کا ایک خوش حال بھائی بھی ہو کیا وہ اس کے حق میں وصیت کرسکتا ہے انہوں نے جواب دیا اگر وہ بھائی بیس ہزار درہم……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1091
حسن اور سعید بن مسیب فرماتے ہیں جو شخص یہ کہے کہ میری تلوار فلاں شخص کو ملے گی اور اگر فلاں شخص فوت ہوجائے تو پھر فلاں کو ملے گی اور اگر فلاں بھی فوت ہوگیا تو یہ میرے پاس واپس لانا تو یہ دونوں حضرات……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1092
ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں جو شخص کسی دوسرے شخص کو کوئی چیز دے اور یہ کہے کہ تمہاری ہے جب میں مر جاؤں تو یہ فلاں کی ہوگی اگر وہ فوت ہوگیا تو یہ فلاں کی ہوگی۔ اگر فلاں بھی فوت ہوگیا تو پھر یہ میرے پاس……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1093
کثیر بیان کرتے ہیں ہم نے سالم بن عبداللہ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو اپنے رشتے دار کی بجائے کسی اور کے لئے وصیت کرے تو سالم نے جواب دیا وہ وصیت اسی طرح نافذ ہوگی جس طرح اس نے کہا ہے راوی کہتے……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1094
حسن ارشاد فرماتے ہیں جب کوئی شخص اپنے رشتے داروں کے بارے میں وصیت کرے تو وہ اس کے قریبی رشتے داروں کے بارے میں شمار ہوگی اور اس میں مرد اور عورت دونوں برابر ہوں گے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1095
شعبی فرماتے ہیں جو شخص یہ کہے کہ میرا ایک غلام آزاد ہے اور پھر وہ غلام کو بیان کرنے سے پہلے فوت ہوجائے تو اس کے ورثاء اس کے قائم مقام ہوں گے وہ جسے چاہیں آزاد کریں۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1096
حسن بیان کرتے ہیں ایک شخص نے اپنی بیماری کے عالم میں یہ کہا فلاں شخص کو اتنا ملے گا فلاں شخص کو اتنا ملے گا اور میرا فلاں غلام آزاد ہوگا اور یہ نہیں کہا کہ اگر میں فوت ہوگیا تو پھر وہ شخص تندرست ہوجائے……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1097
شعبی فرماتے ہیں جو شخص مرتے وقت اپنے غلام کو آزاد کردے اور اس کے پاس غلام کے علاوہ کوئی اور مال نہ ہو اور اس کے ذمے قرض بھی ہو توشعبی فرماتے ہیں وہ غلام اپنی قیمت ان قرض خواہوں کو ادا کرے گا۔……
سنن دارمی – جلد دوم – وصیت کا بیان۔ – حدیث 1098
حسن فرماتے ہیں ایک شخص سات سو دینار کے عوض میں ایک غلام خرید کر اسے آزاد کردیتا ہے اور ابھی اس نے غلام کی قیمت ادانہیں کی تھی کہ فوت ہوگیا اور ترکہ میں کچھ چھوڑ کر نہیں گیا حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے……
