مجاہد بیان کرتے ہیں مجھے نہیں پتا کہ میرے لئے ان دونعمتوں میں کون سی زیادہ اہم ہے یہ کہ اللہ نے مجھے اسلام کی ہدایت دی یایہ کہ اس نے مجھے نفسانی خواہشات کی پیروی سے محفوظ رکھا۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 312
حبہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے اگر کوئی شخص زندگی بھر روزہ رکھتا ہے اور زندگی بھر نفل پڑھتا ہے پھر حجر اسود اور مقام ابراہیم کے درمیان اسے قتل کردیا جائے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 313
ابوصادق بیان کرتے ہیں حضرت سلمان فارسی ارشاد فرماتے ہیں اگر کوئی شخص اپنا سر حجر اسود پر رکھے اور دن بھر روزہ رکھے اور رات بھر نفل پڑھے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے اس کی نفسانی خواہشات کے ہمراہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 314
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں لوگوں کے درمیان یوں رہو جیسے پرندوں کے درمیان شہد کی مکھی ہوتی ہے ہر پرندہ اسے اپنے سے کم ترشمار کرتا ہے لیکن اگر پرندوں کو یہ پتا چل جائے کہ شہد کی مکھی کے پیٹ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 315
زہری بیان کرتے ہیں علم کا بہترین وزیر اچھی رائے ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 316
مسروق بیان کرتے ہیں آدمی کے عالم ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اللہ سے ڈرتا رہے اور آدمی کے جاہل ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے علم کے حوالے سے خود پسندی کا شکار ہو۔ مسروق ارشاد فرماتے ہیں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 317
حضرت واثلہ بن اسقع ارشاد فرماتے ہیں جب ہم معنوی طور پر تمہیں کوئی حدیث سنادیں تو یہی تمہارے لئے کافی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 318
ابن سیرین کے بارے میں منقول ہے کہ جب وہ کوئی حدیث بیان کرتے تھے تو الفاظ آگے پیچھے نہیں کرتے تھے جبکہ حسن جب کوئی حدیث بیان کرتے تھے تو وہ الفاظ آگے پیچھے کر دیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 319
جریر بن حازم بیان کرتے ہیں حضرت حسن بصری جب حدیث بیان کرتے تھے تو اس کا مضمون ایک ہوتا تھا لیکن الفاظ مختلف ہوتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 320
امام محمد باقر بیان کرتے ہیں عبید بن عمیر نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے یہ حدیث پڑھی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا منافق شخص کی مثال اس بکری کی طرح ہے جو دو تھنوں کے……
