سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1180

ابوسعید رضی اللہ عنہ خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص قرآن کی تلاوت کی وجہ سے مجھ سے کچھ نہ مانگ سکے اور میرا ذکر نہ کرسکے میں اسے مانگنے والوں کے ثواب میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1186

حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بعض لوگ وہ ہیں جنہیں ایمان دیا گیا ہے لیکن قرآن نہیں دیا گیا اور بعض لوگ وہ ہیں جنہیں قرآن دیا گیا ہے لیکن ایمان نہیں دیا گیا اور بعض لوگ وہ ہیں جنہیں قرآن اور ایمان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1187

حضرت ابوموسی رضی اللہ عنہ نبی کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو مومن قرآن پڑھتا ہو اس کی مثال نارنگی کی طرح ہے جس کا ذائقہ بھی اچھا ہوتا ہے اور خوشبو بھی اچھی ہوتی ہے اور جو مومن قرآن نہیں پڑھتا اس کی مثال……

View Hadith

سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1188

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جس شخص کو ایمان دیا گیا ہو اور قرآن نہ دیا گیا ہو اس کی مثال کھجور کی مانند ہے جس کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے لیکن اس کی خوشبو نہیں ہوتی جس شخص کو قرآن دیا گیا اور ایمان نہ……

View Hadith