عامر بن واثلہ بیان کرتے ہیں نافع بن عبدالحارث عسفان کے مقام پر حضرت عمر سے ملے حضرت عمر نے انہیں مکہ کا گورنر مقرر کیا تھا انہوں نے حضرت عمر کو سلام کیا تو حضرت عمر نے ان سے دریافت کیا کیا تم نے مکہ……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1190
خالد بن معدان فرماتے ہیں جو شخص قرآن پڑھتا ہے اسے ایک اجر ملتا ہے اور جو شخص غور سے سنتا ہے اسے دوگنا اجر ملتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1191
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جو شخص غور سے اللہ کی کتاب کی ایک آیت سنتا ہے یہ اس کے لئے نور بن جاتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1192
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں جو شخص قرآن کا علم حاصل کرے اور اس میں مہارت حاصل کرے تو وہ معزز بزرگ سفیروں کے ہمراہ ہوگا اور جو شخص اس کا علم حاصل……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1193
وہب ذماری بیان کرتے ہیں جس شخص کو اللہ قرآن عطا کرے اور وہ دن میں رات میں اس کی تلاوت کرتا رہے اور اس میں موجود احکام پر عمل کرتا رہے اور اس اطاعت کی حالت میں مر جائے قیامت کے دن اللہ اسے سفرہ اور احکام……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1194
عبدالملک بن عمیر روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے فاتحہ الکتاب میں ہربیماری کی شفا موجود ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1195
حضرت ابوسعید انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور فرمایا کیا اللہ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول جب تمہیں بلائیں تو انہیں جواب دو کیونکہ……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1196
حضرت ابی بن کعب روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فاتحہ الکتاب وہ سات آیتیں ہیں جنہیں دو مرتبہ پڑھا جاتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1197
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں تورات، انجیل اور زبور قرآن میں ان کی مانند کوئی چیز نازل نہیں ہوئی ہے یعنی ام القرآن ( سورت فاتحہ) وہ سات آیات ہیں جنہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1198
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الحمدللہ قرآن کی اصل ہے اور کتاب کی اصل ہے یہ ہی وہ سات آیات ہیں جنہیں دو مرتبہ پڑھاجاتا ہے۔……
