مغیرہ بن سبیع جو حضرت عبداللہ کے شاگردوں میں سے ایک ہیں فرماتے ہیں جو شخص سوتے وقت سورت بقرہ کی دس آیات پڑھ لے گا وہ قرآن نہیں بھولے گا ان میں سے چار آیات آغاز کی ہیں ایک آیت الکرسی ہے دو آیات اس کے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1210
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص آیت الکرسی اور سورت مومن کے آغاز کی آیات پڑھے گا وہ شام تک کوئی ناگوار صورت حال نہیں دیکھے گا اور جو شخص……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1211
حضرت نعمان بن بشیر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں بے شک اللہ نے آسمانوں اور زمین کو تخلیق کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب تحریر کی تھی اور ان میں سے دو آیتیں نازل کی ہیں جن پر……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1212
حضرت ابن مسعود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص سورت بقرہ کی یہ دو آیات رات کے وقت پڑھے گا یہ دونوں اس کے لئے کافی ہوں گی۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1213
اسماء بنت یزید بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کا اسم اعظم ان دو آیات میں ہے اللہ لاالہ الاھوالحی۔ اور والھکم الہ واحد۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1214
جبیر بن نفیر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ نے سورت بقرہ کو دو ایسی آیات کے ذریعے ختم کیا ہے جو اس کے عرش کے نیچے موجود خزانے میں سے مجھے دی گئی ہیں تم ان کا علم حاصل کرو اور……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1215
عبداللہ بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس میں بیٹھا ہوا تھا میں نے آپ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا سورت بقرہ کا علم حاصل کرو کیونکہ اس کو پڑھنا برکت ہے اور……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1216
حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں تمہارے ایک بھائی کو خواب میں دکھایا گیا کہ لوگ ایک اونچے پہاڑ میں موجود ایک درے پر چل رہے ہیں پہاڑ کے سرے کے اوپر دو سرسبز و شاداب درخت موجود ہیں جو یہ کہہ رہے ہیں کیا تم میں……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1217
حضرت عبداللہ کے بارے میں منقول ہے کہ جو شخص حضرت عبداللہ کے پاس سورت بقرہ اور سورت آل عمران پڑھتا تھا تو وہ یہ فرماتے تھے تم نے ایسی دو سورتیں پڑھی ہیں جن میں اللہ کا اسم اعظم موجود ہے وہ اسم اعظم جس……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1218
کعب فرماتے ہیں جو شخص سورت بقرہ اور سورت آل عمران پڑھتا ہے یہ دونوں سورتیں قیامت کے دن آئیں گی اور یہ کہیں گی اے ہمارے رب اس شخص پر کوئی گرفت کی گنجائش نہیں ہے۔……
