حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں جو شخص سورت آل عمران پڑھتا ہے وہ خوش حال آدمی ہے اور جو خواتین پڑھتی ہیں وہ زینت والی خواتین ہیں۔ امام دارمی فرماتے ہیں محبرہ کا مطلب آراستہ ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1220
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت سورت آل عمران کا آخری حصہ پڑھتا ہے اس کے لے رات بھر نوافل کا ثواب لکھا جاتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1221
مکحول فرماتے ہیں جو شخص جمعہ کے دن سورت آل عمران پڑھتا ہے فرشتے رات تک اس کے لئے دعائے رحمت کرتے ہیں ۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1222
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں غریب آدمی کے لئے سب سے بہترین خزانہ سورت آل عمران ہے جسے وہ رات کے آخری حصے میں پڑھتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1223
ابوسلیل فرماتے ہیں ایک رات ایک شخص نے قتل کردیا وہ جنات کی وادی میں بچنے کے لئے چلا گیا یہ وہ وادی تھی جس میں جو شخص بھی جاتا جن اسے چمٹ جاتے تھے اس وادی کے کنارے پر دو نیک لوگ رہتے تھے جب شام کا وقت……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1224
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں سات طویل سورتیں تورات کی مانند ہیں اور دو سو آیتوں والی سورتیں انجیل کی مانند ہیں اور دو مرتبہ پڑھی جانے والی سورتیں زبور کی مانند ہیں اور پورے قرآن کی فضیلت اس کے علاوہ ہ……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1225
حضرت عمر فرماتے ہیں سورت انعام قرآن کی اہم سورتوں میں سے ایک ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1226
کعب فرماتے ہیں تورات کا آغاز سورت انعام سے ہوتا ہے اور اس کا اختتام سورت ہود پر ہوتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1227
حضرت کعب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جمعہ کے دن سورت ہود کی تلاوت کیا کرو۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1228
حضرت کعب روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن سورت ہود کی تلاوت کیا کرو۔……
