سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 321

ابن عون بیان کرتے ہیں شعبی ، نخعی اور حسن جب کوئی حدیث بیان کرتے تھے تو کبھی ان الفاظ میں بیان کر دیتے تھے اور کبھی دوسرے الفاظ میں بیان کر دیتے تھے میں نے اس بات کا تذکرہ امام محمد بن سیرین سے کیا تو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 323

ابراہیم بن میسرہ ارشاد فرماتے ہیں مجاہد نے طاؤس کو خواب میں دیکھا وہ کعبہ کے اندر سر پر کپڑا لپیٹ کر نماز پڑھ رہے یں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کعبے کے دروازے پر کھڑے ہوئے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 326

حضرت حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں پہلے لوگ یہ کہا کرتے تھے عالم کی موت سے اسلام میں ایساسوراخ آجاتا ہے جسے کوئی چیز بھر نہیں سکتی اس وقت جب تک دن رات کا اختلاف باقی ہے (یعنی قیامت کے دن تک کوئی چیز نہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 327

وہب بن منبہ ارشاد فرماتے ہیں جس محفل میں علم کے بارے میں بحث ہو رہی ہو وہ میرے نزدیک اتنی ہی اوقات کے برابر نماز نفل اد کرنے سے زیادہ بہتر ہے کیونکہ ہوسکتا ہے کوئی شخص اس میں ایسی بات سن لے جس کے ذریعے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 328

سفیان بیان کرتے ہیں علم کی طلب اور اسے یاد رکھنے سے زیادہ میرے نزدیک کوئی دوسرا عمل افضل نہیں ہے اور یہ اس کے لئے ہے جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ کرے۔ حسن بن صالح بیان کرتے ہیں لوگ اپنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 329

حضرت ابودرداء ارشاد فرماتے ہیں علم کے اٹھالیے جانے سے پہلے اسے حاصل کرو کیونکہ علماء کے اٹھا لئے جانے کے ذریعے علم کو اٹھالیا جائے گا اور علم حاصل کرنے والا شخص اور عالم برابر حثییت رکھتے ہیں۔……

View Hadith