حضرت معقل بن یسار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص صبح کے وقت یہ پڑھے اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان الرجیم۔ اور پھر سورت حشر کی آخری تین آیات پڑھ لے تو اللہ اس شخص کے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1250
ابوحسن مہاجر فرماتے ہیں زیاد کے عہد حکومت میں ایک شخص کوفہ آیا میں نے اسے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ایک مرتبہ وہ نبی کے ساتھ چل رہا تھا اس نے یہ بتایا کہ میرے گھٹنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھٹنوں……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1251
فروہ بن نوفل اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کیوں آئے ہو انہوں نے جواب دیا میں اس لئے حاضر ہوا ہوں تاکہ آپ مجھے ایسی چیز کی تعلیم دیں جس میں سوتے وقت پڑھ لیا……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1252
نوف بکالی بیان کرتے ہیں اللہ نے قرآن مجید کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے اور سورت اخلاص کو تہائی قرآن کے برابر قرار دیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1253
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص دس مرتبہ سورت اخلاص پڑھے گا اس کے لئے جنت میں ایک محل بنا دیا جائے گا۔ جو شخص بیس مرتبہ پڑھے گا اس کے لئے جنت میں دو محل بنا دیئے……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1254
عتبہ بن ضمرہ اپنے والد کے بارے میں یہ بیان کرتے ہیں جب وہ کوئی سورت پڑھتے تھے تو اس سورت کو ختم کرنے سے پہلے اور اس کے بعد سورت اخلاص بھی پڑھا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1255
حضرت ابودرداء روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کیا کوئی شخص اس بات سے عاجز ہے کہ رات کے وقت ایک تہائی قرآن پڑھے لوگوں نے عرض کی ہم ایسا نہیں کرسکتے ہمارے اندر اتنی صلاحیت نہیں……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1256
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں سورت اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1257
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں سورت اخلاص ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت عبداللہ سے منقول ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1258
حضرت انس فرماتے ہیں ایک شخص نے کہا اللہ کی قسم اس سورت سے محبت رکھتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہاری اس سے محبت یہ تمیں جنت میں لے کر جائےگی۔……
