سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1271

حضرت ابودرداء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت سو آیات پڑھ لیتا ہے اسے غافلوں میں نہیں لکھا جاتا۔ امام دارمی فرماتے ہیں بعض محدثین نے سالم نامی راوی کی جگہ راشد……

View Hadith