حضرت ابودرداء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت دو سو آیات پڑھتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتاہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1280
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دو سو آیات پڑھتا ہے اسے غافلوں میں نہیں لکھا جاتا اور جو شخص رات کے وقت سو آیات پڑھ لیتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھاجاتا ہے اور جو دو سو آیات پڑھ……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1281
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت دس آیات پڑھ لیتا ہے اسے ذکر کرنے والوں میں لکھ دیا جاتا ہے جو شخص سو آیات پڑھتا ہے اسے عبادت گزاروں میں لکھ دیا جاتا ہے جو شخص پانچ سو آیات پڑھتا……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1282
حضرت حسن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص رات کے وقت ایک سو آیات پڑھتا ہے اور اس رات قرآن کے ساتھ بحث نہیں کرتا اور جو شخص رات کے وقت دو سو آیات پڑھتا ہے اس کے لئے رات بھر عبادت……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1283
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت تین سو آیات پڑھتا ہے اس کے لئے ایک قنطار ثواب لکھاجاتا ہے اور جو شخص سات سو آیات تک پڑھتا ہے راوی بیان کرتے ہیں مجھے یاد نہیں اس بارے میں ابونعیم نامی محدث……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1284
حضرت ابومامہ فرماتے ہیں جو شخص ایک ہزار آیات پڑھتا ہے اس کے لئے اجر کا ایک قنطار لکھ دیا جاتا ہے اس قنطار کے ایک قیراط کا معاوضہ پوری دنیا نہیں دے سکتی۔ وہ یہ فرماتے ہیں یعنی دنیا اس کے برابر نہیں ……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1285
حضرت تمیم داری اور حضرت فضالہ بن عبید فرماتے ہیں جو شخص رات کے وقت ایک ہزار آیات پڑھتا ہے اس کے لئے ایک قنطار لکھ دیا جاتا ہے اور اس قنطار کا ایک قیراط دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے اور……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1286
حضرت ابودرداء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص ایک ہزار آیات پڑھ لے اس کے لئے اجر کا ایک قنطار لکھ دیا جاتا ہے جس کا ایک قیراط بڑے ٹیلے کی مانند ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1287
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ایک قنطار بارہ ہزار دینار کا ہوتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 1288
حضرت ابونضرہ عبدی فرماتے ہیں ایک قنطار ایک بیل کے وزن جتنا ہوتا ہے۔……
