سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 334

سفیان بن عیینہ فرماتے ہیں سب سے بڑا جاہل وہ شخص ہے جو اس چیز کو ترک کردے جس کا اسے علم ہو اور سب سے زیادہ عالم وہ شخص ہے جو اس چیز پر عمل کرے جس کا اسے علم ہو اور لوگوں میں سب سے زیادہ افضل وہ شخص ہے جو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 335

حضرت حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں دو طرح کے حریص کبھی بھی سیر نہیں ہوتے ایک علم کا حریص وہ علم سے کبھی سیر نہیں ہوتا اور دوسرا دنیا کا حریص کبھی سیر نہیں ہوتا جس شخص کا ارادہ طلب اور منظور نظر آخرت ہو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 336

حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں دو طرح کے حریص کبھی سیر نہیں ہوتے ایک علم کا طلب گار اور دوسرادنیاکاطلب گار یہ دونوں برابر نہیں ہوتے کیونکہ علم کا طلب گار اللہ کی رضامندی میں اضافہ کرتا ہے اور دنیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 337

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ قرآن کی اس آیت کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں، بے شک اللہ کے بندوں میں سے اللہ سے علماء ڈرتے ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عباس ارشاد فرماتے ہیں جو شخص اللہ سے ڈرتا ہو وہ عالم ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 340

حضرت عباس عمی بیان کرتے ہیں مجھے یہ پتا چلا ہے کہ اللہ کے نبی حضرت داؤد اپنی دعا میں یہ دعا مانگا کرتے تھے اے اللہ تو پاک ہے تو میرا پروردگار ہے تو عرش کے اوپر بزرگ وبرتر ہے آسمانوں اور زمین کے اندر……

View Hadith