حضرت عبداللہ بن مسعود ارشاد فرماتے ہیں یا عالم بنو یا طالب علم بنو ان دونوں کے علاوہ کسی بھی حالت میں بھلائی نہیں ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 342
حضرت ابوامامہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں عنقریب ایسے فتنے آئیں گے جن میں صبح کے وقت آدمی مومن ہوگا اور شام کے وقت کافر ہوگا سوائے اس شخص کے جسے اللہ تعالیٰ علم کے ذریعے زندگی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 343
حضرت عبداللہ بن مسعود ارشاد فرماتے ہیں یا عالم بنو یا طالب علم بنو اس کے علاوہ کسی اور حالت میں نہ رہو گے کیونکہ اس کی درمیانی حالت جاہل کی حالت ہے اور بے شک فرشتے اس شخص کے لئے اپنے پر بچھا دیتے ہیں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 344
حضرت حسن بصری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دو ایسے افراد کے بارے میں سوال کیا گیا جن کا تعلق بنی اسرائیل سے تھا ان میں ایک شخص عالم تھا وہ فرض نماز ادا کرنے کے بعد بیٹھ جاتا اور لوگوں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 345
ابن سیرین بیان کرتے ہیں میں مسجد میں داخل ہوا وہاں سمیر بن عبدالرحمن وعظ کر رہے تھے جبکہ حمید بن عبدالرحمن مسجد کے ایک کونے میں علم کا درس دے رہے تھے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہوگیا کہ میں ان دونوں میں سے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 346
کثیر بن قیس فرماتے ہیں میں حضرت ابودرداء کے ساتھ مسجد دمشق میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور بولا اے حضرت ابودرداء میں مدینہ سے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 347
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بھلائی کی تعلیم دینے والے شخص کے لئے ہر چیز دعائے مغفرت کرتی ہے یہاں تک کہ سمندر کی مچھلیاں بھی دعائے مغفرت کرتی ہیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 348
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص علم کی طلب کے لئے کسی راستے پر چلتا ہے اللہ اس کی وجہ سے اس کے لئے جنت کے راستے کو آسان کردیتا ہے اور جس شخص……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 349
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہے تو اللہ اس کی وجہ سے اس شخص کے لئے جنت کو آسان کردیتا ہے اور جس شخص کا علم اسے آہستہ کردے اس کا نسب اسے تیز نہیں ک……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 350
ارشاد باری تعالیٰ ہے " اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کیا کوئی سمجھنے والا ہے ۔
مطرف ارشاد فرماتے ہیں اس سے مراد یہ ہے کہ کیا کوئی بھلائی کا طلب گار ہے تاکہ اس کی مدد کی جائے۔ضمرہ……
