سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 351

عامر بن ابراہیم بیان کرتے ہیں حضرت ابودرداء جب علم کے طلب گاروں کو دیکھتے تو یہ فرماتے علم کے طلب گاروں کو خوش آمدید۔ وہ یہ بھی فرماتے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارے بارے میں نصیحت کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 352

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مسجد میں دو محافل کے پاس سے گزرے توارشاد فرمایا دونوں نیکی کا کام کررہے ہیں لیکن ان میں سے ایک دوسرے پر فضیلت رکھتی ہے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 356

ارشاد باری تعالیٰ ہے "تممیں سے جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہیں علم عطا کیا گیا اللہ ان کے درجات بلند کرے گا۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جو لوگ ایمان لائے ان کے مقابلے میں اللہ ان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 357

حضرت حسن بصری روایت کرتے یں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص کو اس حال میں موت آجائے کہ وہ علم کی طلب میں ہو تاکہ اس کے ذریعے اسلام کو زندہ کردے تو اس کے درمیان انبیاء کے درمیان جنت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 358

عمرو بن میمون ارشاد فرماتے ہیں حضرت عمر دنیا سے رخصت ہوجانے پر دو تہائی علم اپنے ساتھ لے گئے۔ اس بات کا تذکرہ ابراہیم نخعی سے کیا گیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا حضرت عمر علم کے دس حصوں میں سے نو اپنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 359

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جب کوئی قوم اللہ کے کسی گھر میں بیٹھ کر اللہ کی کتاب کی درس وتدریس کرتی ہے تو فرشتے اپنے پروں کے ذریعے ان پر سایہ کر دیتے یہں اور اس وقت تک رکھتے ہیں جب تک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 360

حضرت ذر بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ میں صبح کے وقت حضرت صفوان بن عسال مرادی کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرایہ ارادہ تھا کہ میں ان سے موزوں پر مسح کرنے کے بارے میں دریافت کروں۔ انہوں نے دریافت کیا تم کیوں……

View Hadith