یحییٰ بن یمان ارشاد فرماتے ہیں میں چالیس برس سے سفیان کو یہ کہتے ہوئے سن رہا ہوں کہ علم حدیث طلب کرنا جتنا اب افضل ہے اتناپہلے نہیں تھا۔ لوگوں نے سفیان سے دریافت کیا لوگ کسی نیت کے بغیر اس علم کو حاصل……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 362
مجاہد ارشاد فرماتے ہیں ہم نے اس علم کو حاصل کیا اور ہماری نیتیں اس کے بارے میں کوئی بڑی نہیں تھیں اس کے بعد اللہ نے اس کے بارے میں ہمیں نیت عطا کی ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 363
حضرت حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں کچھ لوگ علم حاصل کرتے ہیں اور ان کا ارادہ اللہ کی رضا یا اس کے پاس موجود اجر و ثواب نہیں ہوتا پھر وہ لوگ علم کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہاں تک کہ ان کی نیت اللہ کی رضا اور اس کے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 364
ابومسلم خولانی ارشاد فرماتے ہیں علماء تین طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ شخص جو اپنے علم میں زندگی بسر کرے اور اس کے ساتھ لوگ بھی اس میں زندگی بسر کریں اور اس کا وبال اس شخص پر ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 365
عطاء بیان کرتے ہیں حضرت موسی نے عرض کی اے میرے پروردگار تیرا کون سا بندہ سب سے بہتر فیصلہ کرتا ہے۔ اللہ نے ارشاد فرمایا جو لوگوں کے لئے وہی فیصلہ کرتا ہے جو اپنے لئے فیصلہ کرتا ہے۔ حضرت موسی نے دریافت……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 366
سفیان بیان کرتے ہیں یہ کہا جاتا ہے کہ علماء تین قسم کے ہیں وہ جو اللہ کا علم رکھتے ہیں اور اللہ سے ڈرتے ہیں لیکن اللہ کے حکم کا علم نہیں رکھتے ہوں اور وہ جو اللہ کا علم رکھتے ہوں اور اللہ کے حکم کا بھی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 367
حضرت حسن فرماتے ہیں علم کی دو قسمیں ہیں ایک وہ علم جو دل میں ہو اور یہ نفع بخش علم ہے اور دوسرا وہ علم جو زبان پر ہو یہ آدمی کے خلاف اللہ کی حجت ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 368
حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں علم حاصل کرو جب تم علم حاصل کرلو تو اس پر عمل کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 369
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں جو شخص چار مقاصد کے لئے علم حاصل کرے گا وہ جہنم میں جائے گا یا اسی طرح کا کوئی کلمہ انہوں نے ارشاد فرمایا تاکہ اس علم کے ذریعے علماء کے سامنے فخر کا اظہار کرے تاکہ اس علم کے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 370
ہشام بن جو دستوائی کے ساتھی ہیں بیان کرتے ہیں میں نے اپنی کتاب میں یہ بات پڑھی ہے حضرت عیسی کے فرامین میں یہ بات شامل ہے تم لوگ دنیا کے لئے عمل کرتے ہو حالانکہ تمہیں دنیا میں کسی عمل کے بغیر رزق دیا……
