سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 371

حبیب بن عبید ارشاد فرماتے ہیں یہ کہا جاتا ہے علم حاصل کرو اس سے نفع حاصل کرو اسے اس لئے حاصل نہ کرو تاکہ اس کے لئے آرائش و زبیائش اختیار کرو کیونکہ عنقریب تمہاری زندگی طویل ہوگی اور وہ وقت آئے گا جب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 372

احوص بن حکیم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے برائی کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے ارشاد فرمایا مجھ سے برائی کے بارے میں سوال نہ کرو مجھ سے بھلائی کے بارے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 373

شعبی ارشاد فرماتے ہیں وہ شخص طلب کرے جس میں دو خصوصیات پائی جاتی ہوں عقلمندی اور عبادت گزاری۔ جو شخص عبادت گزار ہو اور عقل مند نہ ہو وہ یہ کہے گا یہ وہ کام ہے جسے عقل مند حاصل نہیں کرسکتے اس لئے وہ اسے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 376

مکحول روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص علم اس لئے حاصل کرے تاکہ اس ذریعے علماء کے سامنے فخر کرسکے یا بیوقوف لوگوں کے ساتھ بحث کر سکے یا اس کا ارادہ یہ ہو کہ لوگ اس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 379

حضرت شہر بن حوشب فرماتے ہیں مجھے یہ پتا چلا ہے کہ لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے یہ کہا تھا اے میرے بیٹے علم اس لئے حاصل نہ کرنا تاکہ اس کے ذریعے علماء کے ساتھ مقابلہ کر سکو یا بیوقوف لوگوں کے ساتھ بحث کرسکو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 380

کثیر بن مرہ ارشاد فرماتے ہیں باطل بات عقل مند لوگوں کے سامنے بیان مت کرنا ورنہ وہ تمہیں شرمندہ کردیں گے اور حکمت کی بات بیوقوف لوگوں کے سامنے بیان مت کرنا وہ تمہیں جھٹلا دیں گے اور جو شخص علم کا اہل……

View Hadith