سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 381

ابوفروہ بیان کرتے ہیں حضرت عیسی بن مریم ارشاد فرماتے ہیں علم کو اس کے اہل سے نہ روکو ورنہ تم گناہ گار ہوگے اور نا اہل کے سامنے اسے نہ پھیلاؤ ورنہ تمہیں جاہل قرار دیا جائے گا تم ایسے مہربان طبیب بن جاؤ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 383

حضرت شہر بن حوشب فرماتے ہیں مجھے یہ پتا چلا ہے کہ لقمان حکیم نے اپنے بیٹے سے یہ کہا تھا اے میرے بیٹے علم اس لئے حاصل نہ کرنا تاکہ اس کے ذریعے علماء کے ساتھ مقابلہ کر سکو یا بیوقوف لوگوں کے ساتھ بحث کر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 384

حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں اے علم حاصل کرنے والو اس پر عمل کرو کیونکہ جو عالم اپنے حاصل کئے ہوئے علم پر عمل کرتا ہے تو اس کا علم اس کے عمل کے مطابق ہوجاتا ہے۔ عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جو علم حاصل……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 387

حضرت حسن بصری ارشاد فرماتے ہیں ایک شخص علم کے دروازے تک پہنچنا ہے اور اس پر عمل کرتا ہے تو یہ اس کے لئے دنیا اور اس میں موجود سب چیزوں سے زیادہ بہتر ہے کہ جو اسے مل جائے تو وہ انہیں آخرت کے لئے استعمال……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 389

حضرت حسان ارشاد فرماتے ہیں اللہ کے بارے میں بندے کے علم میں جتنا اضافہ ہوتا جاتا ہے اللہ کی رحمت کی وجہ سے لوگ اس کے زیادہ قریب ہوتے چلے جاتے ہیں۔ حسان بیان کرتے ہیں جس بندے کے علم میں اضافہ ہوتا چلا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 390

عمیرہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے اپنے بیٹے سے کہا جاؤ اور علم حاصل کرو وہ بچہ گیا اور کافی عرصے تک غائب رہا پھر وہ آیا اس نے اپنے باپ کو کچھ احادیث سنائیں اس کے باپ نے اس سے کہا اے میرے بیٹے تم جاؤ اور……

View Hadith