وہب بن منبہ ارشاد فرماتے ہیں اے میرے بیٹے تم حکمت کو لازم کرو کیونکہ تمام بھلائی حکمت میں موجود ہے یہی حکمت چھوٹے کو بڑے سے ممتاز کرتی ہے۔ غلام کو آزاد شخص سے ممتاز کرتی ہے۔ یہ سرداروں کی سرداری میں……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 392
حضرت ابودرداء ارشاد فرماتے ہیں اگر علماء کے اقوال نہ ہوتے توہم (ہدایت حاصل نہ کرسکتے)۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 393
ابو قلابہ ارشاد فرماتے ہیں بد مذہب لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھو اور ان کے ساتھ بحث نا کرو کیونکہ مجھے اس بات کا اندیشہ ہے کہ وہ لوگ تمہیں بھی اپنی گمراہی میں شریک کر لیں گے یا تمہارے عقائد کے بارے میں تمہیں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 394
ایوب بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ سعید بن جبیر نے مجھے طلق بن حبیب کے پاس بیٹھے دیکھا تو مجھ سے کہا میں نے تمہیں طلق بن حبیب کے پاس ہی بیٹھے دیکھا تھا؟ آئندہ تم ہرگز اس کے ساتھ نہ بیٹھنا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 395
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں ان کے پاس ایک شخص آیا تھا اور یہ بولاکہ فلاں شخص نے آپ کو سلام بھیجا ہے تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے جواب دیا : مجھے یہ پتا چلا ہے کہ وہ شخص بدعتی ہے اگر وہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 396
اعمش بیان کرتے ہیں ابراہیم نخعی کے نزدیک بدعتی شخص کی برائی بیان کرنا برائی نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 397
شعبی ارشاد فرماتے ہیں (نفسانی خواہشات کی پیروی کو) ہوی اس لئے کہا گیا ہے کیونکہ وہ اپنے ساتھی کو جھکا دیتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 398
محمد بن واسع بیان کرتے ہیں مسلم بن یسار فرمایا کرتے تھے بحث کرنے سے بچو کیونکہ یہ وہ گھڑی ہوتی ہے جس میں عالم شخص بھی جاہل بن جاتا ہے اور شیطان اسے پھسلانے کے لئے اسی موقع کی تلاش میں ہوتا ہے ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 399
اسماء بن عبید بیان کرتے ہیں۔ دو بدمذہب شخص ابن سیرین کی خدمت میں حاضر ہوئے اور بولے اے ابوبکر (یہ ابن سیرین کا لقب ہے) ہم آپ کو ایک حدیث سناتے ہیں ابن سیرین نے جواب دیا: نہیں وہ دونوں بولے پھر ہم آپ کے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 400
سلام بن ابومطیع ارشاد فرماتے ہیں۔ ایک بدعتی شخص نے ایوب سے کہا اے ابوبکر میں آپ سے ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں تو ایوب نے اس سے منہ پھیر لیا اور انگلی کے ذریعے اشارہ کر کے کہا کہ میں آدھی بات بھی نہیں……
