ایوب بیان کرتے ہیں ایک دن سعید بن جبیر نے ایک حدیث بیان کی میں کھڑا ہوا اور ان سے اس حدیث کو دہرانے کی درخواست کی تو انہوں نے جواب دیا: میں ہروقت دودھ دوہ کر نہیں پیتا ہوں ( یعنی اپنی مرضی سے حدیث بیان……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 412
عطاء بیان کرتے ہیں۔ حضرت ابوعبدالرحمن راستے میں حدیث بیان کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 413
حبیب بن ابوثابت بیان کرتے ہیں۔ میں سعید بن جبیر کے پاس بیٹھا ہوا تھا۔ انہوں نے ایک حدیث بیان کی۔ ایک شخص نے ان سے دریافت کیا آپ کو یہ حدیث کس نے سنائی ہے یا شاید یہ کہا آپ نے یہ حدیث کس سے سنی ہے تو وہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 414
ابو سلمہ بیان کرتے ہیں اگر میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر رہتا تو ان سے بہت زیادہ علم حاصل کر لیتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 415
ام عبداللہ بنت خالد بیان کرتی ہیں علم کے حوالے سے میں نے اپنے والد سے زیادہ معزز کسی شخص کو نہیں دیکھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 416
سلیمان بن موسی بیان کرتے ہیں۔ میں نے طاؤس سے کہا فلاں شخص نے مجھے یہ یہ حدیث سنائی ہے تو انہوں نے جواب دیا: وہ مستند آدمی ہے تم اس سے حدیث روایت کر سکتے ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 417
سعد بن ابراہیم ارشاد فرماتے ہی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے صرف مستند لوگ حدیث بیان کر سکتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 418
ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں پہلے لوگ سند کے بارے میں دریافت نہیں کرتے تھے اس کے بعد انہوں نے اس بارے میں تحقیق کرنا شروع کردی تاکہ وہ اس بات کا اندازہ لگا لیں کہ جو شخص علم حدیث کا ماہر ہے اس سے حدیث……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 419
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں تم نے مجھے جو حدیثیں بیان کردی ہیں وہ ٹھیک ہیں آئندہ ان دولوگوں کے حوالے سے مجھے کوئی حدیث نہ سنانا کیونکہ یہ دونوں اس بات کی پرواہ نہیں کرتے کہ انہوں نے کسی شخص……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 420
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں جب تم میرے سامنے کوئی حدیث بیان کرو تو ابوزرعہ نامی راوی کے حوالے سے روایت کیا کرو کیونکہ ایک مرتبہ انہوں نے مجھے ایک حدیث سنائی تھی پھر اس کے ایک برس بعد میں نے ان سے اسی……
