امام محمد ارشاد فرماتے ہیں یہ علم دین ہے لہذا تم اس بات کا جائزہ لیا کرو تم اپنا دین کسی شخص سے حاصل کر رہے ہو۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 422
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں پہلے لوگ جب کسی شخص کے پاس جاتے تھے تاکہ اس سے علم حدیث حاصل کریں تو پہلے اس شخص کی نماز اس کے طریقہ کار، اس کے ظاہری حلیے کا جائزہ لیا کرتے تھے ہیئت کا جائزہ لیتے ھتے اور پھر……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 423
ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں پہلے لوگ جب کسی شخص کے پاس جاتے تھے تاکہ اس سے علم حدیث حاصل کریں تو پہلے اس شخص کی نماز اس کے طریقہ کار، اس کی ظاہری ہیئت کا جائزہ لیتے ھتے اور پھر اس سے علم حاصل کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 424
ابوعالیہ ارشاد فرماتے ہیں پہلے ہم کسی شخص کے پاس جایا کرتے تھے اس سے علم حدیث حاصل کریں تو ہم اس بات کا جائزہ لیا کرتے تھے اگر وہ شخص اچھی طرح سے نماز ادا کرتا تو ہم اس کے پاس بیٹھ جاتے اور یہ سوچتے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 425
امام محمد ارشاد فرماتے ہیں یہ علم دین ہے۔ لہذا تم اس بات کا جائزہ لوکہ تم اپنا دین کس شخص سے حاصل کر رہے ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 426
حضرت سلیمان بن موسی ارشاد فرماتے ہیں میں نے طاؤس سے کہا فلاں شخص نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے تو انہوں نے جواب دیا وہ مستند آدمی ہے تم اس سے حدیث دریافت کر سکتے ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 427
طاؤس بیان کرتے ہیں بشیر بن کعب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان کے سامنے حدیثیں بیان کرنا شروع کردی تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا تم پہلے والی حدیث مجھے دوبارہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 428
ابن طاؤس اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں پہلے ہم حدیث یاد رکھتے تھے اور حدیث نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یاد رکھی جاتی تھی اس کے بعد تم لوگوں نے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 429
طاؤس بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن عمرو ارشاد فرماتے ہیں عنقریب ایسا زمانہ آئے گا جن شیاطین کو حضرت سلیمان نے باندھ رکھا تھا وہ کھل جائیں گے اور لوگوں کو دین کی تعلیم دینا شروع کردیں گے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 430
امام محمد ارشاد فرماتے ہیں تم اس بات کا جائزہ لیا کرو کہ تم کس شخص سے حدیث حاصل کر رہے ہو کیونکہ یہ تمہارے دین کے احکام کا بنیادی ماخذ) ہے۔……
