سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 441

عبداللہ بن بریدہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن مغفل نے اپنے ساتھیوں میں سے ایک شخص کو کنکری کے ذریعے کھیلتے ہوئے دیکھا تو ارشاد فرمایا تم ایسا نہ کرو کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری سے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 442

قتادہ بیان کرتے ہیں ابن سیرین نے ایک شخص کے سامنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث بیان کی وہ شخص بولا فلاں شخص نے یہ بات کہی ہے۔ ابن سیرین نے کہا میں تمہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 443

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی کی بیوی مسجد میں جانے کی اجازت مانگے تو اسے منع نہ کرو۔ راوی بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ کے فلاں صاحبزادے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 444

ابومخارق بیان کرتے ہیں حضرت عبادہ بن صامت نے یہ بات بیان کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک درہم کے عوض میں دو درہموں کے لین دین سے منع کیا ہے تو ایک شخص نے میرے خیال میں اگر یہ دست بدست لین دین……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 445

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں سفر سے واپسی پر شہر پہنچنے پر جب رات ہوجائے تو رات کے وقت کوئی اپنی بیوی کے پاس نہ جائے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 446

سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر سے واپس تشریف لاتے تو رات کے وقت پڑاؤ کر لیتے تھے۔ ایک مرتبہ آپ نے ارشاد فرمایا کوئی بھی شخص رات کے وقت اپنی بیوی کے پاس نہ جائے جن لوگوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 447

عبدالرحمن بن حرملہ بیان کرتے ہیں ایک شخص سعید بن مسیب کی خدمت میں حاضر ہوا جسے انہوں نے حج یا عمرے کے لئے الوداع کیا تھا سعید نے ان سے کہا تم نماز ہونے تک یہیں ٹھہرے رہو کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 449

حضرت عبداللہ بن مسعود ارشاد فرماتے ہیں لوگ پسند اور توجہ کےساتھ بھی کام کرتے ہیں اور لوگ ناپسندیدگی اور عدم توجہ کے ساتھ بھی کام کرتے ہیں لہذا تم لوگوں کے ساتھ اس وقت تک گفتگو کرتے رہو جب تک وہ تمہاری……

View Hadith