حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے حوالے سے قرآن کے علاوہ اور کوئی بات نہ لکھا کرو جس شخص نے قرآن کے علاوہ میرے حوالے سے کوئی بات لکھی ہو تو وہ……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 452
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ اجازت مانگی کہ وہ آپ کے فرامین لکھ لیا کریں تو نبی اکرم نے انہیں اجازت نہیں دی۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 453
امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں اے شباک میں تمہیں حدیث دوبارہ بیان کردیتا ہوں حالانکہ میرا یہ ارادہ کبھی نہیں ہوا کہ میرے سامنے کوئی حدیث دوبارہ بیان کی جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 454
مالک بن انس ارشاد فرماتے ہیں ایک مرتبہ امام زہری کو ایک حدیث کا پتا چلا میرا ان سے راستے میں سامنا ہوا میں نے ان کی سواری کی لگام پکڑی اور درخواست کی اے ابوبکر رضی اللہ عنہ آپ نے ہمارے سامنے جو فلاں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 455
امام اوزاعی بیان کرتے ہیں قتادہ حدیث تحریر کرنے کو ناپسند کرتے تھے جب انہیں بعض تحریرات کے بارے میں پتا چلا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور اسے اپنے ہاتھ سے مٹادیا۔ ابومغیرہ بیان کرتے ہیں امام اوزاعی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 456
منصور بیان کرتے ہیں امام ابراہیم نخعی علمی باتیں تحریر کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 457
ابن سیرین بیان کرتے ہیں اگر میں نے کوئی تحریر کرنا ہوتی تو میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رسائل تحریر کرتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 458
ابن عون بیان کرتے ہیں میں نے حماد کو دیکھا کہ وہ ابراہیم کی موجودگی میں کوئی بات نوٹ کر رہے تھے ابراہیم نے ان سے کہا میں نے تمہیں منع نہیں کیا انہوں نے جواب دیا میں یہ حاشیہ لکھ رہا ہوں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 459
ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں عبیدہ نے مجھ سے کہا میرے پاس تحریر لے کر کبھی نہ آنا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 460
ہشام بیان کرتے ہیں میں نے محمد نامی راوی کے حوالے سے صرف اعماق والی حدیث تحریر کی ہے جب وہ مجھے یاد ہوگئی تو میں نے اسے بھی مٹا دیا تھا۔……
