سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 471

ابونضرہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے کہا کیا ہم آپ کے حوالے سے احادیث نوٹ نہ کرلیا کریں کیونکہ ہمیں بات یاد نہیں رہتی انہوں نے جواب دیا نہیں ہم تمہیں ہرگز نوٹ نہیں کروائیں گے اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 474

قریش بن انس بیان کرتے ہیں ابن عون نے مجھ سے کہا اللہ کی قسم میں نے کبھی کوئی حدیث نوٹ نہیں کی۔ ابن سیرین بیان کرتے ہیں اللہ کی قسم میں نے بھی کبھی کوئی حدیث نوٹ نہیں کی۔ ابن عون بیان کرتے ہیں ابن سیرین……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 476

عمرو بن قیس بیان کرتے ہیں میں اپنے والد کے ہمراہ وفد کی شکل میں یزید بن معاویہ کی خدمت میں حوارین میں حاضر ہوا یہ اس وقت کی بات ہے جب حضرت معاویہ کا انتقال ہوا تھا ہم نے یزید سے تعزیت کرنی تھی اور اسے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 477

مرہ ہمدانی بیان کرتے ہیں ابوقرہ کندی شام سے ایک تحریر لے کر آئے اور اسے حضرت عبداللہ بن مسعود کے سامنے پیش کیا حضرت عبداللہ نے اس کا جائزہ لے کر ایک طشت منگوایا پھر آپ نے پانی منگوایا اور اسے اس پانی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 478

یحیی بن جعدہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کسی جانور کے کندھے کی ہڈی پیش کی گئی جس میں کوئی بات تحریر تھی تو آپ نے ارشاد فرمایا کسی بھی قوم کے گمراہ ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 479

اشعث اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جو حضرت عبداللہ کے ساتھیوں میں سے ایک تھے وہ بیان کرتے ہیں میں نے ایک شخص کے پاس ایک صحیفہ دیکھا جس میں سبحان اللہ، الحمدللہ، لاالہ الااللہ، اللہ اکبر تحریر……

View Hadith