حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں لوگ مجھ سے کوئی بات سن کر چلے جاتے ہیں اور پھر اسے نوٹ کرلیتے ہیں میں کسی شخص کے لئے یہ بات جائز قرار نہیں دیتا کہ وہ اللہ کی کتاب کے علاوہ کسی اور بات کو……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 482
امام شعبی ارشاد فرماتے ہیں میں سفید کاغذ پر سیاہی کےساتھ کچھ نہیں نوٹ کرتا اور نہ ہی کسی شخص کے سامنے کوئی حدیث دوبارہ بیان کرتا ہوں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 483
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں مجھ سے زیادہ حدیث صرف حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے روایت کی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ نوٹ کرلیا کرتے تھے اور میں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 484
حضرت عبداللہ بن عمرو ارشاد فرماتے ہیں پہلے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی جو بھی بات سنتا تھا اسے نوٹ کرلیتا تھا میرا ارادہ یہ ہوتا تھا کہ میں اسے یاد کروں گا قریش نے مجھے اس بات سے منع کیا……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 485
حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی یا رسول اللہ میں یہ چاہتا ہوں کہ میں آپ کے حوالے سے حدیث روایت کروں میں نے یہ ارادہ کیا ہے میں اس بارے میں اپنی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 486
حضرت عبداللہ بن عمرو ارشاد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور کچھ نوٹ کررہے تھے جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کون سا شہر پہلے فتح ہوگا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 487
حضرت عبداللہ بن دینار بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ابوبکر بن محمد کو خط لکھا آپ کے نزدیک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو مستند احادیث ہیں آپ وہ لکھ کر میرے پاس بھیجوائیں اور عمرہ کی احادیث……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 488
حضرت عبداللہ بن دینار بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن عبدالعزیز نے اہل مدینہ کو خط لکھا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث تلاش کرکے انہیں نوٹ کرلو کیونکہ مجھے یہ اندیشہ ہے کہ علم رخصت ہوجائے گا……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 489
ابوملیح بیان کرتے ہیں لوگ ہمارے اوپر تحریری طور پر محفوظ کرنے کی وجہ سے عیب لگاتے ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے"اس کا علم میرے پروردگار کے ہاں تحریر میں محفوظ ہے"۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 490
سوادہ بن حیان بیان کرتے ہیں میں نے معاویہ بن قرہ کو ابوایاس سے یہ کہتے ہوئے سنا جو شخص اپنے علم کو نوٹ نہیں کرتا اس کے علم کو علم شمار نہیں کیا جاتا۔……
