ثمامہ بن عبداللہ بیان کرتے ہیں حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے سے یہ کہا تھا اے میرے بیٹے اس علم کو تحریر کے ذریعے قید کرلو۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 492
حضرت سلمہ علوی فرماتے ہیں میں نے ابان کو حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول روایات کو ایک تختے پر نوٹ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 493
حسن بن جابر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابوامامہ باہلی سے علم کو نوٹ کرنے کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 494
حضرت بشیر بن نہیک بیان کرتے ہیں میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی زبانی جو باتیں سنتا تھا انہیں نوٹ کرلیا کرتا تھا جب میں نے ان سے جدا ہونے کا ارادہ کیا تو میں وہ تحریر لے کر ان کی خدمت میں حاضر ہوا……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 495
حضرت سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی زبانی رات کے وقت جواحادیث سنتا تھا انہیں پالان کی لکڑی پر لکھ لیا کرتا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 496
حضرت عبداللہ بن عمرو ارشاد فرماتے ہیں مجھے زندگی میں صرف دو ہی چیزیں پسند ہیں ایک صادقہ اور دوسری وھط۔ الصادقہ وہ صحیفہ ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث پر مشتمل ہے جسے میں نے نوٹ کیا ہے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 497
حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں علم کو تحریر کے ذریعے قید کرلو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 498
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اس علم کو تحریر کے ذریعے قید کرلو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 499
حضرت سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ میں رات کے وقت حضرت عبداللہ بن عباس کے ہمراہ مکہ میں ایک راستے پر جا رہا تھا وہ مجھے یہ حدیث بیان کررہے تھے اور میں اسے پالان کی لکڑی پر لکھ رہا تھا یہاں تک……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 500
حضرت سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی موجودگی میں ایک رجسٹر میں (احادیث) لکھ لیتا تھا اور چمڑے پر بھی لکھ لیتا تھا۔……
