حضرت سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی خدمت میں بیٹھا ہوتا تھا اور اپنے رجسٹر پر احادیث نوٹ کرلیتا تھا جب وہ بھر جاتا تھا میں چمڑے کے اوپر ان احادیث کو نوٹ کرلیتا تھا۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 502
عبید بن مکتب بیان کرتے ہیں میں نے لوگوں کو دیکھا وہ مجاہد کی موجودگی میں تفسیر تحریر کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 503
عبداللہ بن حنش بیان کرتے ہیں میں نے لوگوں کو دیکھا وہ حضرت براء کی موجودگی میں احادیث کو نوٹ کرلیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 504
ہارون بن عترہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے میرے سامنے ایک حدیث بیان کی میں نے دریافت کیا میں اس حدیث کو آپ کے حوالے سے نوٹ کرلوں تو انہوں نے مجھے اس کی رخصت دی تاہم……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 505
رجاء بن حیوۃ بیان کرتے ہیں ہشام بن عبدالملک نے اپنے گورنر کو خط میں یہ لکھا کہ وہ مجھ سے ایک حدیث دریافت کرے رجاء بیان کرتے ہیں اگر وہ حدیث تحریری طور پر میرے سامنے موجود نہ ہوتی تو میں تو اسے بھول……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 506
ہشام بن غاز بیان کرتے ہیں انہوں نے عطاء بن ابی رباح سے کچھ سوالات کئے اور انہوں نے جو جوابات دیئے ان کی موجودگی میں ہی ان جوابات کو نوٹ کرلیا گیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 507
سلیمان بن موسی بیان کرتے ہیں انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام نافع کو دیکھا کہ وہ اپنے علمی نکات املاء کروایا کرتے تھے اور لوگ ان کی موجودگی میں انہیں نوٹ کرلیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 508
مبارک بن سعید بیان کرتے ہیں سفیان رات کے وقت حدیث دیوار پر نوٹ کرلیتے تھے صبح کے وقت پھر اس حدیث کو نقل کر کے وہاں سے مٹا دیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 509
عون بن عبداللہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز سے کہا فلاں صاحب نے مجھے یہ حدیث بیان کی ہے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک صحابی کا نام لیا تھا حضرت عمر بن عبدالعزیز……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 510
حضرت شرحبیل فرماتے ہیں حضرت حسن بصری نے اپنے بیٹوں اور بھتیجوں کو بلایا اور کہا اے میرے بچو اور میرے بھتیجو۔ تم لوگ کم سن ہو عنقریب وہ وقت آئے گا جب تم دوسرے لوگوں کے لئے بڑے بن جاؤ گے اس لئے تم علم……
