سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 531

حسن بیان کرتے ہیں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جب چلتے تھے تو لوگ ان کے پیچھے ہولیتے تھے تو وہ یہ فرمایا کرتے تھے کہ میرے پیچھے نہ چلو اللہ کی قسم اگر تمہیں یہ پتا چل جائے کہ میں بند دروازے کے پیچھے کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 536

حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن کسی بندے کے قدم اس وقت تک اپنی جگہ برقرار رہیں گے جب تک اس سے اس کی زندگی کے بارے میں سوال نہ کیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 537

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو یوں نہیں چھوڑے گا اس دن لوگ تمام جہاں کے پرور دگار کی بارگاہ میں حاضر ہوں گے یہاں تک کہ لوگوں سے چار چیزوں کے بارے میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 538

حضرت معاذ بن جبل بیان کرتے ہیں قیامت کےدن بندے کے قدم اس وقت تک اپنی جگہ سے نہیں ہلیں گے جب تک اس سے چار چیزوں کے بارے میں حساب نہ لیا جائے۔ اس کی عمر کے بارے میں جو اس نے بسر کی اس کے جسم کے بارے میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 540

حسن بیان کرتے ہیں میں نے لوگوں کو اس حالت میں پایا کہ عبادت کرنیوالا شخص جب عبادت کرتا تھا تو اسے اس کی باتوں کی وجہ سے نہیں پہچانا جاتا تھا بلکہ اس کے عمل کی وجہ سے پہچاناجاتا تھا اور یہی نفع دینے……

View Hadith