سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 541

حضرت ابوکبشہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ بن عمرو کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا کہ وہ فرماتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا میری طرف سے دوسروں تک پہنچا دو خواہ ایک……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 542

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہدایت کی تھی کہ ہم تین معاملات کے بارے میں کوتاہی کا شکا ر نہ ہوں۔ ایک یہ کہ نیکی کا حکم کریں اور برائی سے منع کریں اور لوگوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 543

سلیم بن عامر بیان کرتے ہیں جب حضرت ابوامامہ کی خدمت میں حاضر ہوتے تو وہ ہمیں بہت اہم احادیث سنایا کرتے تھے اور ہمیں یہ کہا کرتے تھے انہیں سن لو اور یاد رکھو اور ہماری طرف سے جو کچھ تم نے سنا ہے اس کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 544

ابوکثیر بیان کرتے ہیں میرے والد نے مجھے یہ بات بتائی ہے میں حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور وہ اس وقت درمیانی جمرہ کے پاس تشریف فرما تھے لوگ ان کے پاس جمع تھے اور ان سے مسائل دریافت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 545

ابوعالیہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے ایک چیز کے بارے میں سوال کیا انہوں نے فرمایا اے ابوعالیہ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ تم مفتی بن جاؤ میں نے جواب دیا نہیں لیکن یہ بھی اندیشہ ہے کہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 546

ابراہیم نخعی فرماتے ہیں عبیدہ حضرت عبداللہ کی خدمت میں ہر جمعرات کو حاضر ہوا کرتے تھے اور ان سے ان چیزوں کے بارے میں سوال کیا کرتے تھے جوان کے علم میں نہیں ہیں تو ابراہیم نے حضرت عبداللہ کی زبانی سنی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 549

ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں جس شخص کا نرم چہرہ ہوگا اس کا علم بھی نرم ہوگا۔ شعبی ارشاد فرماتے ہیں جس شخص کا نرم چہرہ ہوگا اسکاعلم بھی نرم ہوگا۔ حضرت عمر بن خطاب ارشاد فرماتے ہیں جس شخص کا نرم چہرہ……

View Hadith