ہشام بن عروہ اپنے والد کے بارے میں نقل کرتے ہیں انہوں نے اپنے بچوں کو جمع کیا اور ارشاد فرمایا اے میرے بیٹو تم لوگ علم حاصل کیا کرو کیونکہ ابھی تم بچے ہو لیکن کل کو بڑے ہوجاؤ گے تو کسی عمر رسیدہ کے بارے……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 552
عکرمہ بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ میرے پاؤں میں بیڑی ڈال کر مجھے قرآن اور سنت کی تعلیم دیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 553
سفیان بیان کرتے ہیں جو شخص جلدی پیشوا بننے کی کوشش کرے گا وہ بہت علم سے محروم رہ جائے گا اور جو شخص جلدی بڑا بننے کی کوشش نہیں کرے گا وہ علم حاصل کرتا رہے گا اور اس وقت تک حاصل کرتا رہے گا جب تک علم میں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 554
حضرت سلمان فارسی بیان کرتے ہیں ایسا علم جسے بیان نہ کیا جائے اس کی مثال اس خزانے جیسی ہے جس میں سے خرچ نہ کیا جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 555
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی نے ارشاد فرمایا جس علم کے ذریعے نفع نہ حاصل کیا جائے اس کی مثال اس خزانے کی مانند ہے جس میں سے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کیا جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 556
موسی بن یسار اپنے چچا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں مجھے یہ پتا چلا کہ حضرت سلمان نے خط میں حضرت ابودرداء کو یہ لکھا کہ علم ان چشموں کی مانند ہے جن پر لوگ آتے ہیں یہ فلاں شخص کو اپنی طرف لے آتا ہے اور فلاں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 557
ابراہیم نخعی فرماتے ہیں مرنے کے بعد تین چیزیں انسان تک پہنچتی ہیں ایک وہ صدقہ جو اس کے بعد بھی جاری رہے دوسرا اس کی اولاد کی اس کے بارے میں دعا اور تیسرا وہ علم جسے اس نے پھیلایا ہو اور اس کے بعد بھی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 558
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب انسان مر جاتا ہے تو اس کا عمل منقطع ہوجاتا ہے سوائے تین اعمال کے وہ علم جس کے زریعے نفع حاصل کیا جائے وہ صدقہ جو جاری……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 559
حضرت ابوموسی کے بارے میں منقول ہے کہ جب وہ بصرہ تشریف لائے تو یہ کہا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مجھے تم لوگوں کی طرف بھیجا ہے میں تمہیں تمہارے پروردگار کی کتاب اور اس کی سنت کی تعلیم دوں گا اور……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 560
حضرت سخبرہ نبی اکرم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص علم کا حصول شروع کرے یہ کام اس کے گزشتہ گناہوں کے لئے کفارہ بن جاتا ہے۔……
