سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 561

حضرت ابوقلابہ بیان کرتے ہیں میں نے مدینہ میں تین دن قیام کیا میرا جو بھی کام تھا میں اس سے فارغ ہوگیا البتہ ایک صاحب تھے جن سے یہ توقع تھی کہ وہ کوئی حدیث بیان کرتے ہیں میں وہاں ٹھہر گیا جب وہ آئے تو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 563

ابوالعالیہ بیان کرتے ہیں ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے حوالے سے بصرہ میں کچھ احادیث سنیں لیکن ہم اس وقت تک مطمئن نہ ہوئے جب تک خود مدینہ منورہ جا کر ان کی زبانی ان احادیث کو سن لیا۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 564

عبداللہ بن عبدالرحمن قشیری فرماتے ہیں اللہ کے نبی حضرت داؤد نے یہ ارشاد فرمایا ہے علم حاصل کرنیوالے کو یہ کہہ دو کہ لوہے کا عصا بنائے اور لوہے کے جوتے بنائے اور علم کا حصول شروع کردے یہاں تک کہ وہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 565

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے علم حاصل کیا اور سب سے زیادہ اسے انصار سے حاصل کیا میں کسی صاحب کے ہاں آتا تھا ان کے بارے میں دریافت کرتا تو مجھے بتایا جاتا کہ وہ سو رہے ہیں تو میں اپنی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 566

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اکثر احادیث مجھے انصار سے ملی اللہ کی قسم بعض اوقات میں کسی شخص کے ہاں جاتا تو مجھے بتایا جاتا کہ وہ سو رہے ہیں اگر میں چاہتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 569

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوگیا تو میں نے ایک انصاری صاحب سے کہا اے فلاں۔ آؤ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب سے (احادیث کے بارے میں) دریافت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 570

حضرت عبداللہ بن بردہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام میں سے ایک صاحب حضرت فضالہ بن عبید کے پاس گئے وہ اس وقت مصر میں مقیم تھے وہ اس کے پاس آئے اور اپنی اونٹنی کو ان کی طرف بڑھایا……

View Hadith