حضرت حسن بیان کرتے ہیں وہ ایک بازار میں داخل ہوئے اور ایک شخص کے ساتھ کپڑے کا سوداکرنا شروع کیا وہ شخص بولا یہ آپ کو اتنے میں مل جائے گا اللہ کی قسم آپ کے علاوہ اگر کوئی اور شخص ہوتا تو میں اسے نہ دیتا۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 572
حضرت ابراہیم نخعی کے بارے میں منقول ہے وہ جان پہچان والے کسی شخص کے ساتھ لین دین نہیں کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 573
عبید بن حسن بیان کرتے ہیں حضرت مصعب بن زبیر نے کوفہ میں رہنے والے قرآن کے علوم کے ماہرین میں کچھ مال تقسیم کیا یہ اس وقت کی بات ہے جب رمضان کا مہینہ آگیا تھا انہوں نے حضرت عبدالرحمن بن معقل کی خدمت……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 574
عبیداللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں حضرت عمر بن خطاب نے حضرت عبداللہ بن سلام سے دریافت کیا اہل علم کون لوگ ہیں؟ انہوں نے جواب دیا جو اپنے علم پر عمل کرتے ہیں، حضرت عمر نے دریافت کیا آدمی کے دل میں سے کون……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 575
حضرت عطاء بیان کرتے ہیں کوئی عمدہ چیز دوسری چیز کے ساتھ اتنے اچھے طریقے سے جمع نہیں ہوئی جتنا علم کے ساتھ برد باری جمع ہوئی۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 576
عامر شعبی بیان کرتے ہیں علم کی زینت اہل علم کی برد باری ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 577
طاؤس بیان کرتے ہیں برد باری کے تھیلے جیسی کسی چیز میں علم نہیں رکھا گیا ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 578
شعبی بیان کرتے ہیں علم کی زینت اہل علم کی برد باری ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 579
وہب بن منبہ بیان کرتے ہین بے شک دانائی پرہیزگاری اور صبر دل کو سکون دیتے ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 580
عبداللہ بیان کرتے ہیں تم لوگوں نے علم کو رسوا کردیا ہے اس کا نور ختم کردیا ہے اگر حضرت عمر مجھے اور تم جیسے لوگوں کو پا لیتے تو ہماری پٹائی کرتے۔……
