سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 581

امی بیان کرتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں علم حاصل کرو جب تم علم حاصل کرلو تو اسے خوامخواہ ظاہر نہ کرو اور اس کے ساتھ ہنسی مذاق نہ ملاؤ اور کھیل کود نہ ملاؤ ورنہ لوگوں کے دل سے اس کا احترام……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 583

سفیان بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے کعب سے کہا اہل علم کون ہیں انہوں نے جواب دیا وہ لوگ جو اپنے علم پر عمل کرتے ہوں حضرت عمر نے دریافت کیا علماء کے دل میں کون سی چیز علم کو باہر کردیتی ہے انہوں نے جواب دیا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 584

ابوایاس بیان کرتے ہیں میں نے عمرو بن نعمان کے ہاں پڑاؤ کیا تو ان کے پاس مصعب بن زبیر کا قاصد آیا وہ دوہزار درہم لے کر آیا تھا یہ رمضان کے مہینے کی بات ہے وہ قاصد بولا گورنر نے آپ کوسلام بھیجا ہے اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 585

حضرت مقدام بن معدی کرب کندی بیان کرتے ہیں غزرہ خیبر کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھوں کا گوشت اور اس کے علاوہ دیگرچیزوں کو حرام کرنے کے بعد ارشاد فرمایا عنقریب وہ وقت آئے گا جب کوئی شخص اپنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 589

حضرت سعید بن جبیر نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی حدیث بیان کی تو ایک شخص بولا اللہ کی کتاب میں اس کے برعکس حکم موجود ہے تو حضرت سعید نے کہا میں تمہارے سامنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 590

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جب تم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی حدیث بیان کرو تو اس کے بارے میں وہی بات سوچو جو زیادہ بہترہدایت کے زیادہ قریب اور زیادہ پرہیزگاری پر……

View Hadith