حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جب تم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کوئی حدیث بیان کرو تو اس کے بارے میں وہی مفہوم مراد لو جو حدیث کے مطابق ہو اور پرہیزگاری کے قریب ہو اور زیادہ مناسب……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 592
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے جب وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کوئی بات بیان کرتے تھے تو یہ بھی ساتھ کہتے تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جان……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 593
عکرمہ بیان کرتے ہیں لوگوں میں سب سے زیادہ زاہد وہ شخص ہے جو عالم ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 594
حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں حدیث کے بارے میں مذاکرہ کیا کرو کیونکہ ایک حدیث دوسری حدیث کو یاد دلا دیتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 595
حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں حدیث کے بارے میں مذاکرہ کیا کرو کیونکہ ایک حدیث دوسری حدیث کو یاد دلا دیتی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 596
حضرت ابوسعید بیان کرتے ہیں حدیث کے بارے میں مذاکرہ کیا کرو کیونکہ ایک حدیث دوسری حدیث کو یاد دلا دیتی ہے۔یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت ابوسعید کے قول کے طور پر منقول ہے۔ یہی روایت ایک اور سند……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 597
عمرو بیان کرتے ہیں طاؤس نے مجھ سے کہا چلو ہم لوگوں کے پاس جا کر بیٹھتے ہیں اور ان سے علم حاصل کرتے ہیں اور ان سے علمی گفتگو کرتے ہیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 598
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں تم لوگ حدیث کے بارے میں مذاکرہ کیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ تم سے رہ جائیں کیونکہ یہ قرآن کی مانند ہے جنہیں جمع کردیا گیا ہو اور محفوظ کردیا گیا ہو۔ اگر تم حدیث……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 599
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حدیث کو دہراؤ اور اس کا مذاکرہ کرو کیونکہ اگر تم اس کامذاکرہ نہیں کروگے تو وہ رخصت ہوجائے گی کوئی بھی شخص کسی حدیث کے بارے میں یہ بیان نہ کرے کہ میں اس حدیث……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 600
عبدالرحمن بن ابولیلی بیان کرتے ہیں حدیث کا مذاکرہ کرو کیونکہ مذا کرے کے ذریعے حدیث کو زندہ رکھا جا سکتا ہے۔……
