علقمہ بیان کرتے ہیں حدیث کامذاکرہ کرو کیونکہ اس کا ذکر کرنا ہی اس کی زندگی ہے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 602
زیاد بن سعد بیان کرتے ہیں ابن شہاب دیہاتی لوگوں کے سامنے حدیث بیان کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 603
اعمش فرماتے ہیں اسمعیل بن رجاء مدر سے کے بچوں کو اکٹھا کر کے ان کےسامنے حدیث بیان کیا کرتے تھے یوں وہ خود ان احادیث کو یاد رکھتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 604
حضرت ابراہیم نخعی فرماتے ہیں تم سب لوگوں کے سامنے حدیث بیان کرو خواہ انہیں اس کی کوئی خواہش ہو یا نہ ہو۔ کیونکہ اس طرح وہ حدیث تمہارے سامنے یوں ہوگی جیسے تمہارے سامنے کوئی تحریر ہے جسے تم پڑھ رہے ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 605
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب تم مجھ سے کوئی حدیث سنو تو اس کی آپس میں تکرار کیا کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 606
یونس بیان کرتے ہیں ہم حضرت حسن بصری کی خدمت میں آیا کرتے تھے اور جب ان کے پاس سے اٹھ کر واپس آتے تھے تو آپس میں اس حدیث کی تکرار کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 607
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جب کوئی شخص حدیث روایت کرنا چاہتا ہو تو اسے تین مرتبہ دہرائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 608
عبدالرحمن بن ابولیلی فرماتے ہیں حدیث کا مذاکرہ کرنا اسے زندہ رکھنے کے مترادف ہے۔ عبداللہ بن شداد نے ان سے کہا اللہ تعالیٰ آپ پر رحم کرے آپ نے میرے سینے میں ایسی کتنی ہی حدیثوں کوزندہ کیا جو فوت ہو……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 609
محمد بن فضیل اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حارث بن یزید عکلی، ابن شبرمہ، قعقاع بن یزید اور مغیرہ یہ حضرات جب عشاء کی نماز پڑھ لیتے تھے تو بیٹھ کر علمی گفتگو شروع کردیتے تھے۔ اور صبح کی اذان تک یہی……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 610
لیث بیان کرتے ہیں، عطا، طاؤس، اور مجاہد میں سے دو حضرات کے بارے میں منقول ہے کہ یہ لوگ رات کے وقت علمی گفتگو کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔……
