مجاہد کے بارے میں منقول ہے کہ یہ رات کے وقت علمی گفتگو کے بارے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 612
ابن جریج بیان کرتے ہیں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں رات کے کچھ حصے میں علم کی درس و تدریس ساری رات کے نوافل پڑھنے سے بہتر ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 613
عطاء بیان کرتے ہیں ہم حضرت جابر بن عبداللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے جب ان کے پاس سے اٹھ کر آئے تو آپس میں تکرار کرنے لگے۔ ابوزبیر ہم میں سب سے زیادہ ان کی احادیث کے حافظ تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 614
لیث بن سعد بیان کرتے ہین ایک رات عشاء کے بعد ابن شہاب کو ایک حدیث یاد آئی اس وقت بیٹھے وہ وضو کر رہے تھے تواسی حالت میں وہ بیٹھے رہے یہاں تک کہ صبح ہوگئی۔ مروان نامی راوی کہتے ہیں وہ اس حدیث کی تکرار……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 615
زہری بیان کرتے ہیں جب عبیداللہ بن عبداللہ سے ملتا تھا تو یوں لگتا تھاجیسے میں نے سمندر کا منہ کھول دیا ہو۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 616
عثمان بن عبداللہ بیان کرتے ہیں حارث، عکلی، اور ان کے ساتھی رات بھربیٹھے علمی بحث و تمحیص کرتے رہتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 617
عبداللہ بیان کرتے ہیں حدیث کی تکرار کرتے رہو کیونکہ اس کی زندگی اس کی تکرار ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 618
حضرت عبداللہ اپنے ساتھیوں سے یہ کہا کرتے تھے جب وہ لوگ ان کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے کیا تم لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھتے ہو۔ وہ جواب دیتے ہم نے اس کام کو ترک نہیں کیا۔ حضرت عبداللہ دریافت کرتے کیا تم……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 619
زہری بیان کرتے ہیں علم کی آفت بھول جانا اور تکرار ترک کرنا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 620
حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں حدیث کی آفت بھول جانا ہے۔……
