حضرت عمرو بن امیہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے دست اقدس میں بکری کے شانے کا گوشت پکڑ کر کھاتے ہوئے دیکھا ہے پھر نماز کا بلاوا آگیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھری……
سنن دارمی
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 722
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں بنو مدلج سے تعلق رکھنے والے حضرات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی یا رسول اللہ ہم سمندر میں رہتے ہی اور کشتی میں بیٹھ کر سمندری……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 723
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا ہم سمندر میں سفر کرتے ہیں ہمارے پاس تھوڑا سا پانی ہوتا ہے اگر ہم اس کے ذریعے وضو کرلیں تو ہم خود پیاسے رہ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 724
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کوئی بھی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کے بعد اس میں غسل نہ کرے۔……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 725
حضرت عبداللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے آپ سے اس پانی کے بارے میں دریافت کیا گیا جو کسی ویران جگہ پر موجود ہو جو چوپائے پیتے ہوں نبی اکرم……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 726
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جہاں سے چوپائے پیتے ہوں اور درندے پیتے ہوں آپ نے جواب دیا جب پانی دو قلوں کی مقدار کے برابر ہو تو……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 727
حضرت جابر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میری عیادت کے لئے میرے پاس تشریف لائے میں بیمار تھا مجھے کچھ ہوش نہیں تھا آپ نے وضو کیا اور اپنے وضو سے بچا ہوا پانی مجھ پر چھڑک دیا تو مجھے ہوش ……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 728
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ایک خاتون نے ایک برتن میں سے غسل جنابت کیا بعد میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اسی برتن سے غسل کرنے لگے تو……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 729
حضرت کعب بن مالک کی صاحبزادی کبشہ بیان کرتی ہیں حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ انصاری جو اس خاتون کے سسر تھے ان کے ہاں تشریف لائے انہوں نے حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کے لئے وضو کا پانی رکھا ایک بلی آئی……
سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 730
حضرت عبداللہ بن مغفل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بیان نقل کرتے ہیں جب کتا کسی برتن میں منہ ڈالے تو اسے سات مرتبہ دھو لو اور آٹھویں مرتبہ مٹی کے ذریعے مانجھ لو۔……
