سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 741

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غسل کے آغاز میں پہلے دونوں ہاتھ دھوتے تھے پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کرتے تھے پھر اپنی ہتھیلی پانی ڈال کر اس پانی کے ذریعے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 744

حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص غسل جنابت میں بال برابر جگہ چھوڑ دے یعنی وہاں تک پانی نہ پہنچ سکے تو اس کے ساتھ جنہم میں یہ سلوک کیا جائے گا حضرت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 745

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں ایک صاحب زخمی ہوگئے پھر انہیں احتلام ہوگیا تو انہیں غسل کرنے کا کہا گیا۔ تو ان کا انتقال ہوگیا جب اس کی اطلاع نبی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 748

عبداللہ بن جعفر بیان کرتے ہیں ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے پیچھے سواری پر بٹھا لیا اور ایک راز کی بات بتائی جو میں کسی کو نہیں بتاسکتا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 749

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت عمر نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا رات کے وقت مجھے جنابت لاحق ہوجاتی ہے۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ہدایت کی کہ وہ اپنی شرمگاہ کو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 750

عبدالرحمن اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنابت کی حالت میں سونا ہوتا تھا تو آپ کیا کرتے تھے انہوں نے جواب دیا……

View Hadith